Загрузка страницы

Headlines with Khalid Hameed, Monday, January 11, 2021

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - امریکہ میں ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کوششیں، پیر کو قرارداد پیش کرنے کا عندیہ؛ امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ چک شومر نے خبردار کیا ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن کی 20 جنوری کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ ہے؛ انڈونیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ریڈار سے غائب ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے؛ مزید خبروں اور تفصیلات کے لیے سنیے اور دیکھیے وائس آف امریکہ کا سات بجے کا نیوز بلیٹن۔

Видео Headlines with Khalid Hameed, Monday, January 11, 2021 канала VOA Urdu
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
11 января 2021 г. 20:30:09
00:14:12
Яндекс.Метрика