Загрузка страницы

Headlines with Khalid Hameed, Friday, January 15, 2021

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ایک مسافر طیارے کو ملائیشین حکام نے قبضے میں لے لیا ہے؛ نو منتخب صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 19 کھرب ڈالرز سے زائد کا امدادی پیکج پیش کیا ہے؛ امریکہ نے اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق افغانستان میں تعینات اپنی فورسز کو کم کر کے 2500 تک کر دیا ہے؛ شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملے کرکے کم از پانچ اہلکاروں کی جان لے لی اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔ مزید خبروں اور تفصیلات کے لیے سنیے اور دیکھیے وائس آف امریکہ کا سات بجے کا نیوز بلیٹن۔

Видео Headlines with Khalid Hameed, Friday, January 15, 2021 канала VOA URDU
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
15 января 2021 г. 20:15:09
00:14:46
Яндекс.Метрика