Загрузка страницы

Headlines with Khalid Hameed, Thursday, November 28, 2019 - شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مشروط توسیع، 6 ماہ میں قانون سازی کی ہدایت، حکومت پاکستان کی قانونی ٹیم کی آرمی چیف کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر پریس کانفرنس، طالبان کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے امکانات پہلے سے زیادہ ہیں، امریکی فوجی عہدیدار، خصوصی عدالت آئین شکنی کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرے گی، پنجاب یونیورسٹی نے سٹوڈنٹس یونین کے رکن حسنین جمال کو ناپسندیدہ طالب علم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے لئے سنئے اور دیکھئے وائس آف امریکہ اردو کا شام سات بجے کا نیوز بلیٹن۔

Видео Headlines with Khalid Hameed, Thursday, November 28, 2019 - شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ канала VOA URDU
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
29 ноября 2019 г. 0:23:13
00:10:55
Яндекс.Метрика