Загрузка страницы

فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر دکھایا جائے، عمران خان کی وزیرستان میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو

وزیراعظم عمران خان کی وزیرستان میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو، پی ڈی ایم جلسے میں 500 روپے دے کر لوگوں کو لایا جاتا ہے، اسلام کو سب سے زیادہ نقصان مولانا فضل الرحمان نے پہنچایا، مولانا فضل الرحمان اقتدار کے عادی ہیں، اسکے بغیر نہیں رہ سکتے.

اپوزیشن خوش فہمی میں مبتلا ہے کہ وہ بلیک میل کرکے این آراو لے گی، فارن فنڈنگ معاملے پر کیس کی سماعت کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں،عوام کو پتہ ہونا چاہیئے کہ سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کہاں اور کیسے آتی ہے

ہمارے پاس پی ٹی آئی کو فنڈ دینے والے 40 ہزار سمندر پار پاکستانیوں کا ریکارڈ ہے، پاکستان کی تاریخ میں اقتدار میں آنے کے بعد سب سے بڑے مسائل کا سامنا ہم نے کیا اقتدار میں آئے تو ریکارڈ مالیاتی خسارہ، بھاری قرضے اور دیوالیہ معیشت ملی.

اقتدار میں آئے تو آمدن کے مقابلے میں حکومتی اخراجات بہت زیادہ تھے، کورونا وبا کے باعث امریکہ جیسے امیر ملک میں کئی شہری لائنوں میں کھڑے ہو کر کھانا لیتے رہے، پارلیمانی سیاسی نظام میں بنیادی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت ضروری ہے.

کورونا وبا کے باوجود ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں نمایاں اضافہ ہوا، فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ٹی وی پر براہ راست دکھانے کے حق میں ہوں، ملکی تاریخ میں پہلی بار سیاسی فنڈریزنگ صرف پی ٹی آئی نے کی.

قبائلی علاقے بدقسمتی سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گئے ہیں، قبائلی علاقوں میں غربت اور بیروزگاری زیادہ ہے.

Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.

Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/CapitalTVLive

Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK

Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital

#CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan

Видео فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پر دکھایا جائے، عمران خان کی وزیرستان میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو канала Capital TV
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
20 января 2021 г. 19:39:28
00:10:46
Другие видео канала
I gave $200 as funds to PTI from my firm's check, Asif ChaudhryI gave $200 as funds to PTI from my firm's check, Asif Chaudhryकिसान आंदोलन के सामने झुकी सरकार ? कानून डेढ़ साल होल्ड को तैयार ,निकलेगा समाधान ? Ajit Anjumकिसान आंदोलन के सामने झुकी सरकार ? कानून डेढ़ साल होल्ड को तैयार ,निकलेगा समाधान ? Ajit Anjumوزیرستان میں فور جی سروس کھولنے کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطابوزیرستان میں فور جی سروس کھولنے کا اعلان، وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطابمشرف ان ڈاکوؤں کے سامنے گھٹنے ٹیک گیا، عمران خان کا مولا خان سرائے میں قبائلی عمائدین سے خطابمشرف ان ڈاکوؤں کے سامنے گھٹنے ٹیک گیا، عمران خان کا مولا خان سرائے میں قبائلی عمائدین سے خطابCapital TV Pakistan Live Streaming | News Headlines | Breaking NewsCapital TV Pakistan Live Streaming | News Headlines | Breaking NewsBiden ended the Trump policies | Headlines | 06:00 AM | 21 January 2021 | 92NewsHDBiden ended the Trump policies | Headlines | 06:00 AM | 21 January 2021 | 92NewsHDJoe Biden's 5 Big Announcements after Taking Oath | Headlines | 12:00 AM | 21 January 2021 |92NewsHDJoe Biden's 5 Big Announcements after Taking Oath | Headlines | 12:00 AM | 21 January 2021 |92NewsHDI am disappointed to see PDM yesterday's protest, Aitzaz AhsanI am disappointed to see PDM yesterday's protest, Aitzaz Ahsanअर्नब गोस्वामी और बालाकोट पर जवाब मोदी को देना है, राहुल को नहीं | Bebaak With Abhisar Sharmaअर्नब गोस्वामी और बालाकोट पर जवाब मोदी को देना है, राहुल को नहीं | Bebaak With Abhisar SharmaGeo Headlines 10 AM | 21st January 2021Geo Headlines 10 AM | 21st January 2021Muqabil Public Kay Sath | Rauf Klasra and Amir Mateen | 20 Jan 2021Muqabil Public Kay Sath | Rauf Klasra and Amir Mateen | 20 Jan 2021عمران خان کو پاکستان کا کرپٹ ترین حکمران کہنے پر حسن نثار نے بلاول بھٹو کے پلے کچھ بھی نہ چھوڑاعمران خان کو پاکستان کا کرپٹ ترین حکمران کہنے پر حسن نثار نے بلاول بھٹو کے پلے کچھ بھی نہ چھوڑاچیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نیب پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑےچیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نیب پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑےعمران خان کبھی گھبرایا نہیں، سب میرے خلاف تھے مگر عمران خان میرے ساتھ تھا، شبر زیدی نے بڑی بات کردیعمران خان کبھی گھبرایا نہیں، سب میرے خلاف تھے مگر عمران خان میرے ساتھ تھا، شبر زیدی نے بڑی بات کردینادرا روزانہ ایک لاکھ پاسپورٹ بنائے گا اور پہلا مفت ہو گا، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگونادرا روزانہ ایک لاکھ پاسپورٹ بنائے گا اور پہلا مفت ہو گا، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگوریحام خان کے عمران خان پر جنسی قوت کم ہونے کے الزامات کے بعد حسن نثار بھی میدان میں آگئےریحام خان کے عمران خان پر جنسی قوت کم ہونے کے الزامات کے بعد حسن نثار بھی میدان میں آگئےبراڈ شیٹ کیس: ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے، ماہر قانون، جسٹس (ر) شاہ خاوربراڈ شیٹ کیس: ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا ہے، ماہر قانون، جسٹس (ر) شاہ خاوربراڈ شیٹ معاملے کے بڑے گڑھے میں عمران خان کے کھلاڑی گر گئے، بڑی وکٹ گرنے والی ہےبراڈ شیٹ معاملے کے بڑے گڑھے میں عمران خان کے کھلاڑی گر گئے، بڑی وکٹ گرنے والی ہےEducation Minister Shafqat Mehmood Important Press Conference | 20 January 2020Education Minister Shafqat Mehmood Important Press Conference | 20 January 2020مولانا فضل الرحمان 12 ویں کھلاڑی ہیں، عمران خان کی چکوال میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگومولانا فضل الرحمان 12 ویں کھلاڑی ہیں، عمران خان کی چکوال میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو
Яндекс.Метрика