Загрузка страницы

مولانا فضل الرحمان 12 ویں کھلاڑی ہیں، عمران خان کی چکوال میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو

وزیراعظم عمران خان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے لکھوا لیں اپوزیشن استعفے دے گی تو ان کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔

چکوال میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے کروڑوں خرچ کیے انتخابات لڑنے میں وہ ان کے کہنے پر استعفے کیوں دیں گے۔ مولانا فضل الرحمان 12 ویں کھلاڑی ہیں۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اربوں کے پیسے بنائے اور آمدن کا پتہ نہیں،ان کا کوئہ زریعہ معاش نہیں ہے۔ ان کے کہنے پر کوئی استعفی نہیں دے گا، پارٹی کے لوگوں کو پتہ ہے یہ اپنی کرپشن بچانے کے لیے کر رہے ہیں۔ جواب انہوں نے دینا ہے اور اپنے ارکان سے قربانی مانگ رہے ہیں، ان کے ارکان اسمبلی کبھی قربانی نہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مجھ سے لکھوا لیں یہ استعفے دیں گے تو ان کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے۔ یہ لوگوں کو بے وقوف سمجھتے ہیں اور ان کو حقارت سے دیکھتے ہیں۔ مینار پاکستان پر پتہ چلا گیا کہ لاہوری بے وقوف ہیں یا نہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ساری قوم جانتی ہے30 سال سے یہ ملک پر ظلم کر رہے ہیں۔ جس طرح ان کی اولادیں رہتی ہیں ویسے شہزادے بھی نہیں رہتے ہیں۔ جس نے یہ سمجھا قوم بے وقوف ہے اس سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ توانائی سے متعلق امور پر قوم سے جلد خطاب کروں گا۔ برصغیر میں سب سے مہنگی بجلی پاکستان میں ہے۔ کوشش کر رہے ہیں عوام پر قیمتوں کا بوجھ نہ پڑے۔ قرضے ملک پر بوجھ بن چکے ہیں، آئی پی پیز کے ساتھ مزاکرات کیے ہیں۔ بجلی بنانے اور بیچنے کی قیمت میں 3 روپے کا فرق ہے۔ اگر بجلی مہنگی نہیں کریں گے تو قرضے بڑھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کو بے وقوف سمجھتے ہیں اور ان کو حقارت سے دیکھتے ہیں، ساری قوم جانتی ہے30 سال سے یہ ملک پر ظلم کر رہے ہیں، جس طرح ان کی اولادیں رہتی ہیں ویسے شہزادے بھی نہیں رہتے ہیں، جس نے یہ سمجھا قوم بے وقوف ہے اس سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں ہے۔

Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.

Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/CapitalTVLive

Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK

Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital

#CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan

Видео مولانا فضل الرحمان 12 ویں کھلاڑی ہیں، عمران خان کی چکوال میں صحافیوں سے خوشگوار ماحول میں گفتگو канала Capital TV
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
26 декабря 2020 г. 18:30:01
00:09:03
Другие видео канала
Rahane's unbeaten ton puts India on top | Vodafone Test Series 2020-21Rahane's unbeaten ton puts India on top | Vodafone Test Series 2020-21چکوال کا دورہ، وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطابچکوال کا دورہ، وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطابGeo Headlines 09 PM | 26th December 2020Geo Headlines 09 PM | 26th December 2020لنڈی کوتل میں  برفباری  سے موسم خوشگوارلنڈی کوتل میں برفباری سے موسم خوشگوارLIVE | PDM Jalsa in  Larkana | Power Show in Garhi Khuda Bakhsh Larkana | 27 December 2020LIVE | PDM Jalsa in Larkana | Power Show in Garhi Khuda Bakhsh Larkana | 27 December 2020کارگل کا ایک گاؤں: یہ علاقہ کبھی پاکستان کا حصہ تھا | DW Urduکارگل کا ایک گاؤں: یہ علاقہ کبھی پاکستان کا حصہ تھا | DW Urduنائن الیون اور مانٹریال کا لٹل پاکستان | DW Urduنائن الیون اور مانٹریال کا لٹل پاکستان | DW Urduسعودی عرب میں بغاوت کا خطرہ ! عرب عوام کس کے ساتھ؟ محمد بن سلمان یا محمد بن نائف | Imran Khanسعودی عرب میں بغاوت کا خطرہ ! عرب عوام کس کے ساتھ؟ محمد بن سلمان یا محمد بن نائف | Imran Khanوزیر اعظم عمران خان کا وعدہ وفا ہونے لگا، نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا پہلا ماڈل گھر بن گیاوزیر اعظم عمران خان کا وعدہ وفا ہونے لگا، نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا پہلا ماڈل گھر بن گیاGOVT has taken a big step to eradicate Corona | Headlines| 03:00 PM | 27 December 2020 | 92NewsHDGOVT has taken a big step to eradicate Corona | Headlines| 03:00 PM | 27 December 2020 | 92NewsHDوزیراعظم عمران خان کا پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیاوزیراعظم عمران خان کا پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیامولانا فضل الرحمان این آر او کے لیے وکیل بن چکے ہیں، جے یو آئی (نظریاتی) کی اہم پریس کانفرنسمولانا فضل الرحمان این آر او کے لیے وکیل بن چکے ہیں، جے یو آئی (نظریاتی) کی اہم پریس کانفرنسINTERNATIONAL FLIGHTS GOOD NEWS | SAUDI ARABIA |INTERNATIONAL FLIGHTS GOOD NEWS | SAUDI ARABIA |ARYNews Headlines | 4 PM | 27th December 2020ARYNews Headlines | 4 PM | 27th December 2020پاکستان اسرائیلی سازش سے کیسے بچا - عمران خان کا کھلا پیغام - سعودیہ نے چھورا - چین نے تھام لیاپاکستان اسرائیلی سازش سے کیسے بچا - عمران خان کا کھلا پیغام - سعودیہ نے چھورا - چین نے تھام لیااسے کہتے ہیں موقعے پر چوکا۔۔۔عمران خان نے بازی پلٹ دی۔۔حسن نثار نے پی ٹی آئی حکومت کے بارے میںاسے کہتے ہیں موقعے پر چوکا۔۔۔عمران خان نے بازی پلٹ دی۔۔حسن نثار نے پی ٹی آئی حکومت کے بارے میںفضل الرحمان پر 3طرف سے حملہ|مولانا کے ہاتھ پاؤں پھول گئے| لندن سے بڑی کال |PDMمشکل میں|فضل الرحمان پر 3طرف سے حملہ|مولانا کے ہاتھ پاؤں پھول گئے| لندن سے بڑی کال |PDMمشکل میں|ماں وہ پھر اگیا،  شیخ رشید کی تقریر کے دوران وزیراعظم عمران خان بھی ہسنے پر مجبورماں وہ پھر اگیا، شیخ رشید کی تقریر کے دوران وزیراعظم عمران خان بھی ہسنے پر مجبوروزیراعظم عمران کی اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب میں شریکوزیراعظم عمران کی اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب میں شریکHaroon ur Rasheed told the four biggest flaws of PM Imran Khan | 27 December 2020 | 92NewsHDHaroon ur Rasheed told the four biggest flaws of PM Imran Khan | 27 December 2020 | 92NewsHD
Яндекс.Метрика