Загрузка...

001-Economic terrorism vs common Pakistanis- حکومتوں کی ترجیحات اور مہنگائی کی چکی میں پستا عام شہری

Economic terrorism vs common Pakistanis- حکومتوں کی ترجیحات اور مہنگائی کی چکی میں پستا عام شہری
حکومتوں کی ترجیحات عام شہریوں کے مسائل سے مختلف کیوں ہوتی ہیں؟ بڑے شہروں میں میگا پراجیکٹس پہلی ترجیح کیوں ہوتے ہیں حکومتوں کی؟ پاکستان کا کسان زمینیں بیچنے پر مجبور کیوں ہے؟ زرعی ملک ہوتے ہوئے پاکستانیوں کو ضرورت کے مطابق گندم ‘سزیاں اور دیگر زرعی اجناس دستیاب کیوں نہیں ہیں؟ بجلی‘گیس‘تیل سمیت اشیاءضرویہ کی قیمتوں کا تعین غیرمنتخب کمیٹیاں کیوں کرتی ہیں؟ کیا یہ ضروری نہیں کہ عام آدمی کے استعمال کی اشیاءکی قیمتوں سے متعلق فیصلے پارلیمان میں لائے جائیں اور ان کی منظوری قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے ہونے تک اضافہ نہ کیا جائے-کیا حکومت کو حق حاصل ہے کہ وہ سب سے بڑے فریق عام شہری کے بغیر یکطرفہ طور پر فیصلے مسلط کرئے ؟اشیاءضرویہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو یا قرضے لینے ہوں ان تمام امور کو پارلیمان میں لایا جائے اور قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں سے منظوری کے بغیر ان پر کوئی فیصلہ نہ لیا جائے-
#Miannadeem#EconomicTerrorism#foodsecurity#agriculture#establishment#Pakistan#economicterrorism#IMF#worldbank#moneylaundering#foreignaccounts#PTI#Imrankhan#Pakistani#Muslims#youtube #youtuber#like #follow#youtubers#video #youtubechannel #memes#facebook #subscribe #explorepage#viral#explore#followforfollowback#photography#trending#sub#followme #cute #edit

Видео 001-Economic terrorism vs common Pakistanis- حکومتوں کی ترجیحات اور مہنگائی کی چکی میں پستا عام شہری канала 92tourism
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять