- Популярные видео
- Авто
- Видео-блоги
- ДТП, аварии
- Для маленьких
- Еда, напитки
- Животные
- Закон и право
- Знаменитости
- Игры
- Искусство
- Комедии
- Красота, мода
- Кулинария, рецепты
- Люди
- Мото
- Музыка
- Мультфильмы
- Наука, технологии
- Новости
- Образование
- Политика
- Праздники
- Приколы
- Природа
- Происшествия
- Путешествия
- Развлечения
- Ржач
- Семья
- Сериалы
- Спорт
- Стиль жизни
- ТВ передачи
- Танцы
- Технологии
- Товары
- Ужасы
- Фильмы
- Шоу-бизнес
- Юмор
Our social responsibilities & Islam -- -- islam aur hamari samajik zumdaryan #2
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺنے فرمایا’’ مسلمانوں کی مثال باہم محبت کرنے، آپس میں رحم دل ہونے میں اور ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی سے پیش آنے میں ایسی ہے جیسے ایک جسم کے جب اس کے کسی ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو باقی سارا جسم بھی بیداری اور بخار میں اس کے ساتھ شریک ہونے کو پکاراٹھتا ہے۔‘‘
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا فرما کر مختلف قبیلوں اور خاندانوں میں تقسیم فرما دیا پھر یہ انسان مل جل کر زندگی گزارنے لگا، یہاں سے سماجی زندگی کا آغاز ہوا۔ یہی سماج معاشرہ اور سوسائٹی کہلاتا ہے، اس میں رہنے والے افراد فطری طور پر ایک دوسرے سے تعاون کرتے ہوئے زندگی گزارنے لگے، اب انسان میں جہاں تعاون کے مثبت جذبات ہیں جیسے ہمدردی، محبت، بھائی چارہ، ایثار و قربانی وغیرہ اسی طرح انسان میں منفی جذبات بھی ہیں جیسے نفرت، خود غرضی، لالچ، نفرت، حسد ، کینہ و بغض اور دشمنی وغیرہ ان آپس میں ٹکرانے والے جذبات کے نتیجہ میں انسانوں کو ایسے اصولوں پر عمل کرنے کی ضرورت محسوس ہونے لگی جس کے نتیجہ میں انسانوں کو سماجی تحفظ یعنی سوشل سیکورٹی حاصل ہو۔
چنانچہ دور جدید میں جہاں اور علوم نے ترقی حاصل کی وہاں عمرانیات یعنی سوشیالوجی بھی ایک مستقل علم اور سائنس بن کر سامنے آچکا ہے اور اس پر جدید ترین تحقیقات سامنے آرہی ہیں لیکن ایک حقیقت بہرحال قابل توجہ ہے کہ خالق کائنات اللہ رب العزت جو انسانوں کا بھی خالق و مالک ہے اس ذات نے اسلامی تعلیمات کے ذریعہ انسانوں کو سماجی تحفظ حاصل کرنے کے جو بنیادی اصول عطا فرمائے وہی اصول آج بھی مکمل طور پر قابل عمل اور مسلم ہیں اور انشاء اللہ قیامت تک رہیں گے۔ سماجی تحفظ سے مراد یہ ہے کہ ہر انسان کو جان، مال اور عزت کا تحفظ حاصل ہو۔ا سلامی معاشرہ ایسا معاشرہ کہلائے گا جو خالص اسلامی فکر و عمل کے نظام پر قائم ہو۔
#Islam#Quran#Muhammadpbuh#social#responsibilities#world#humanity#solidwaste#management#company#LWMC#Morality#charity#kindness#character#Hadith#justice#honest#forgivingothers#helping#honesty#ethics#Honesty#Loyalty#Respect#truthful#trust#Integrity#life#depression#media#socialanxiety#socialmedia#urdupoint#doctorisrarahmed#pakistanidrama#Imrankhan#PTI#television#humanrights#humanrightsviolations#
Видео Our social responsibilities & Islam -- -- islam aur hamari samajik zumdaryan #2 канала 92tourism

Islam Quran Muhammadpbuh social responsibilities world humanity solidwaste management company LWMC Morality charity kindness character Hadith justice honest forgivingothers helping honesty ethics Honesty Loyalty Respect truthful trust Integrity life depression media socialanxiety socialmedia urdupoint doctorisrarahmed pakistanidrama Imrankhan PTI television humanrights humanrightsviolations
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
15 января 2021 г. 23:18:35
00:22:01
Другие видео канала