جنرلائزڈ اینگزائٹی ڈس آرڈر کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوائیاں
(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)
(@ “Mental Health Made Easy” on Facebook, YouTube and Google sites)
اس وڈیو میں ہم یہ بات کریں گے کہ جنرلائزڈ اینگزائٹی ڈس آرڈر کا علاج کرنے کے لئے عام طور سے کون سی دوائیاں استعمال کی جاتی ہیں۔ ان میں سے کچھ دوائیاں ایسی ہیں جو مختصر وقت کے لئے گھبراہٹ کی علامات کو کم کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں مثلاً ڈایا زیپام وغیرہ۔ اور کچھ دوائیاں ایسی ہیں جن کو طویل عرصے کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً ایس ایس آر آئی ادویات جیسے کہ سرٹرالین وغیرہ۔
Видео جنرلائزڈ اینگزائٹی ڈس آرڈر کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوائیاں канала Dr Syed Ahmer - Psychiatrist

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
6 июля 2024 г. 9:37:10
00:04:51
Другие видео канала