Загрузка...

بائی پولر ڈس آرڈر کیا ہوتا ہے؟

(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)

بائی پولر ڈس آرڈر موڈ یعنی مزاج کی ایک بیماری ہے جس میں انسان کا موڈ اوپر بھی جا سکتا ہے اور نیچے بھی، یعنی اسے غیر معمولی حد تک خوشی بھی ہو سکتی ہے جو اگر کئی دن تک چلے تو اسے مینیا کہتے ہیں، اور غیر معمولی حد تک اداسی بھی جو اگر کم از کم دو ہفتے تک برقرار رہے تو اسے ڈپریشن کہتے ہیں۔

Видео بائی پولر ڈس آرڈر کیا ہوتا ہے؟ канала Dr Syed Ahmer - Psychiatrist
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки