Bahria Town Karachi Latest Incident | Security Lapse | House Robbery |
#streetview
#Karachitte
#Karachi
#Karachi360
#BahriaTown
#TimesOfKarachi
#bahriatown
#bahriatownsecurity
#bahriatownrobbery
💔” دل ہلا دینے والا واقعہ بحری ٹاؤن پرینٹ ۱۱ میں ”💔
چوری و ڈکیتی کا واقعہ کل دوپہر دن دھاڑے بحریہ ٹاؤن پرینٹ ۱۱ میں ہو جس میں ۴-۵ سرائیکی لڑکے جو لگتا ہے یہیں رہتے ہیں اور دوبارہ بھی آسکتے ہیں۔ ۲۰-۲۵ لاکھ کسی کی زندگی بھر کی جمع پونجی لیکر چلتے بنے اور بحریہ خاموش تماشائی بن کر تالیاں بجاتا رہا نہ کوئی خبر چلی نہ کچھ کیونکہ ان سے اور بحریہ کی تھرڈ کلاس سیکیورٹی کی حقیقت سامنے آجائیگی ۔ کسی کو اندازہ ہے یہ صرف چوری نہیں بلکہ کسی کی شریف النفس بچی کو تنگ کرنے کی کرنے کی کوشش کی گئی ہے جسطرح ہاتھ لگائے جارہے تھے معصوم بہن کو اور کسطرح ضعیف والدین کو رکھ و تکلیف دی گئی کسطرح اذیت سے گزارا گیا کیا کسی کو اندازہ ہے نہیں یہ اندازہ تو صرف ان کو ہوگا جن پہ یہ سب گزرتی ہے اور رہایشیوں کے ساتھ بہت کچھ ہوتا رہا ہے مگر یہ تو حد ہے ہوگئی کہاں گیا انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ اور نکلوالو گرلز اور دے دو تکالیف اور اب بہت سارے جی ایمز اور ڈیلرز آئینگے کہیں گے کراچی میں اس سے بھی برا ہوتا ہے تو بھائی یہ سب یہاں بھی ہورہا ہے اور آپ کو گرلز بلوانے ہے کیونکہ پیسہ اور عزت بحریہ کا نہیں عام عوام اور رہائیشیوں کا ہے افسوس کا مقام ہے اور بہت دل ہلا دینے والا واقعہ لگ رہا بہت جلد ہلا دینے والا واقعہ ہے سوچیں جنکے ساتھ ہوا ہے ان پہ کیا گزر رہی ہوگی کیا ان بچی پہ گزر رہی ہوگی جسے پریشان کیا کیا اس بیٹے پہ گزُرہی ہوگی جسکی ماں کو مارا باپ کو تنگ کیا اور بحریہ کی تھرڈ کلاس سیکیورٹی آرام سے سوری رہی۔ اور آخری بات وہ آئے گئے سامان ملا اور چکے گئے مطلب وہ دوبارہ آئینگے کیونکہ انہیں پتہ چل گیا کوئی سیکورٹی نہیں بحریہ میں بس مزے سے آؤ اور جاؤ۔ ہاں گرل نہیں لگانی آئی سمجھ؟؟؟
#sponsor
----------------
If you want to sponsor your brand in our videos, kindly drop us an email at : #karachilocalguide@gmail.com
WhatsApp 0330-Karachi
.****************************************************************
Видео Bahria Town Karachi Latest Incident | Security Lapse | House Robbery | канала Karachi local guide

Показать
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
Другие видео канала
Bahria Town Karachi || Changing trend for street crime in KarachiMalik Raiz ki Bahria Town Walo say Bhata Magna Shoro kr Diya | Bahria Town Ki Awam Bahir Ay gaeinside story behind last night robbery in bahria town Karachi _ Latest Updates l Salaam EstateLiving Experience of Bahria Town Karachi Residents!Unsung Hero of Pakistan This is Happen in Pakistan - Pakistan Best Video From Karachi Gone ViralRobbery in Bahria Town Karachi | Bahria Town Karachi Latest News | Breaking NewsEiffel Tower inauguration Bharia Town Karachi Happy new year 2021 - Eat & discoverBeautifull Jori Villas For Sale | Precinct 1 Bahria Town Karachi | Construction QualityNews from Karachi Behria town by Syed Ali HaiderMoulana Tariq Jameel k brand pr Iqrar ul Hassan ka "Chaapa" qeemten dekhin to kia Kaha janiye...Bahria town Karachi security issue for residentsBahria town karachi is not safe bahria town saleSnatching in Bahria Town | Bahria Town Karachi | Story Time | Travel VinessCMW | Karachi Robberies | 20 February 2021 - Ali Raza CmwThe Kapil Sharma Show Season 2- Neha And Rohanpreet's Celebration-Ep 164 -Full Episode-6th Dec, 20205 Marla ka ghar bananay per kitni lagat ati hai? Mufeed maloomat aap b janiyeLaxmi Building | M.A Jinnah Rd | Karachi's Street view | 360° VR Video | #4K | Ultra HDPolice Encouter Robber at Al noor society karachi pakistanFaisal Hills Detailed review.Development work update . investment opportunities in Faisal town .Al Rehman Chiken Biryani (Karachi Kharadar Ki Mashoor)King Chef Shahid Jutt G.A Pakistan