- Популярные видео
- Авто
- Видео-блоги
- ДТП, аварии
- Для маленьких
- Еда, напитки
- Животные
- Закон и право
- Знаменитости
- Игры
- Искусство
- Комедии
- Красота, мода
- Кулинария, рецепты
- Люди
- Мото
- Музыка
- Мультфильмы
- Наука, технологии
- Новости
- Образование
- Политика
- Праздники
- Приколы
- Природа
- Происшествия
- Путешествия
- Развлечения
- Ржач
- Семья
- Сериалы
- Спорт
- Стиль жизни
- ТВ передачи
- Танцы
- Технологии
- Товары
- Ужасы
- Фильмы
- Шоу-бизнес
- Юмор
Visit of The Diabetes Centre Islamabad by ConvaTec Head for the Asia Pacific #diatube #tdc #convatec

چھبیس جولائی 2022 کو دی ڈائبٹیز سنٹر (ٹی ڈی سی) اسلام آباد نے مختلف اداروں کے ساتھ باہمی تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایشیا کی سطح کے ایک وفد کا استقبال کیا۔
اس وفد کے قابلِ ذکر کردار علی برجائی (کنوا ٹیک کے سربراہ برائے ایشیا پیسیفک)تھے۔ جو آج سہ پہر مین ہیسپتال اسلام آبادپہنچے۔انکی ملاقات چیئرمین ٹی ڈی سی ڈاکٹر اسجد حمید سے ہوئی۔ انہیں ٹی ڈی سی کی خدمات اور منصوبہ جات کے متعلق تفصیلی طور پر بتا یا گیا۔
معزز مہمان ٹی ڈی سی کی جدید ترین عمارت، آلات او ر عالمی معیار کی لیبز سے متائثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ انہوں نے ٹی ڈی سی کی انتظامیہ کے وژن کی تعریف کرتے ہوئے یہاں کے طریقہ علاج کو خصوصی طور پر سراہا۔ مزید برآں، انہوں نے ذیابیطس کے علاج کیلیے جاری منصوبہ جات اور خدمات کیلیے کنوا ٹیک کی طرف سے تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی۔
آخر میں ٹی ڈی سی کی انتظامیہ کی طرف سے مستقبل کے باہمی لائحہ عمل کو حقیقت کا روپ دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ شکریے کے جذبات کیساتھ یہ دورہ اپنے اختتام کو پہنچا۔
Видео Visit of The Diabetes Centre Islamabad by ConvaTec Head for the Asia Pacific #diatube #tdc #convatec канала The Diabetes Centre

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
27 июля 2022 г. 12:48:04
00:01:15
Другие видео канала