Miswak ke fayde || مسواک کرنے کا طریقہ || Miswak karne Ka Sahi Tariqa
#hafizaqeelkhalid Miswak ke fayde || مسواک کرنے کا طریقہ || #MiswakkarneKaSahi Tariqa
٭ دانتوں کی چَوڑائی میں مِسواک کیجئی٭ جب بھیمِسواک کرنی ہو کم از کم تین بار کیجئے ، ہر بار دھو لیجئے٭ مِسواک سیدھے ہاتھ میں اِس طرح لیجئے کہ چھنگلیا یعنی چھوٹی اُنگلی اس کے نیچے اور بیچ کی تین اُنگلیاں اُوپر اور انگوٹھا سِرے پر ہو، پہلے سیدھی طرف کے اوپر کے دانتوں پر پھر اُلٹی طرف کے اوپر کے دانتوں پر پھر سیدھی طرف نیچے پھر اُلٹی طرف نیچے مِسواک کیجئے ٭ مٹھی باندھ کرمِسواک کرنے سے بواسیر ہوجانے کا اندیشہ ہے ٭ مِسواک وضو کی سنَّتِ قبلیہ ہے (یعنی مسواک وضو سے پہلے کی سنّت ہے وُضو کے اندر کی سنّت نہیں لہٰذا وضو شروع کرنے سے قَبل مسواک کیجئے پھر تین تین بار دونوں ہاتھ دھوئیں اور طریقے کے مطابق وضو مکمّل کیجئے) البتّہ سنَّتِ مُؤَکَّدَہ اُ سی وقت ہے جبکہ منہ میں بدبو ہو ( ما خوذ از فتاویٰ رضویہ ج۱ ص ۸۳۷ )
Видео Miswak ke fayde || مسواک کرنے کا طریقہ || Miswak karne Ka Sahi Tariqa канала Hafiz Aqeel Khalid

Показать
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
Другие видео канала
![Azan ke jawab ki Fazilat](https://i.ytimg.com/vi/c7cnPaldq7A/default.jpg)
![بے زبان گواہ](https://i.ytimg.com/vi/RJH0R74ZR2o/default.jpg)
![پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب کے دعوت اسلامی کے بارے میں گولڈن الفاظ](https://i.ytimg.com/vi/XFAQ8q4oq88/default.jpg)
![نیکیاں کمانے کا آسان طریقہ](https://i.ytimg.com/vi/5BilZN-LUpc/default.jpg)
![Khana Khane ka Sunnat Tarika | Manners of Eating in Islam | کھانا کھانے کا سنت طریقہ اور آداب](https://i.ytimg.com/vi/Hp58y0MmX3s/default.jpg)
![لوگوں کا مذاق اُڑانے والوں کی سزا](https://i.ytimg.com/vi/UlnTJwfZ_Sg/default.jpg)
![Moiz ul Haq](https://i.ytimg.com/vi/ut26Kurx9AA/default.jpg)
![داتا صاحب کے دربار پر بیٹھنے والے ملنگ کا حیران کن واقعہ](https://i.ytimg.com/vi/YF-qeP4NAQ4/default.jpg)
![فرمان مصطفٰی اور قبر کی تیاری](https://i.ytimg.com/vi/eZwcyzUjFc8/default.jpg)
![ںماز کی شرائط](https://i.ytimg.com/vi/J9CU5B6luNY/default.jpg)
![وضو کے فرائض](https://i.ytimg.com/vi/NKoEjvYPQ3g/default.jpg)
![الرجی کے مریض (دلچسپ واقعہ)](https://i.ytimg.com/vi/RBO-ogIrlcQ/default.jpg)
![میرے پیر کا انداز ہی نرالہ ہے](https://i.ytimg.com/vi/hk36TQ1Zcd4/default.jpg)
![قاتل سمندر ۔ حقیقت کیا ہے؟](https://i.ytimg.com/vi/GL3fzJ-yUkM/default.jpg)
![غربت - مشکلات - مصیبتیں| حل ایک](https://i.ytimg.com/vi/9DGdKkI1GUw/default.jpg)
![Donate of Dawateislami](https://i.ytimg.com/vi/aGIYaeUUVc0/default.jpg)
![ماشاء اللہ عزوجل کیا بات ہے مدنی منی کی](https://i.ytimg.com/vi/H9Nx-As2vqU/default.jpg)
![Takabbur kisy kehty Hain || تکبر کسے کہتے ہیں؟](https://i.ytimg.com/vi/eMgc2gRDjXw/default.jpg)
![haivy rain💦](https://i.ytimg.com/vi/KaKIHf9to1k/default.jpg)
![خواب میں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت](https://i.ytimg.com/vi/FBiB2DL7q6U/default.jpg)
![نماز کے فرائض || Duties of prayer || Namaz ke Faraiz](https://i.ytimg.com/vi/9lvInpyImcs/default.jpg)