Pakistan’s Fatah Rocket System ||Game-Changer in Operation Bunyan-um-Marsoos ||Enemy Defense Crushed
Pakistan’s Fatah Rocket System has emerged as a symbol of indigenous strength and technological advancement, playing a pivotal role in the success of Operation Bunyan um Marsoos.
پاکستان کا فتح راکٹ سسٹم دشمن کیلئے تباہی کا پیغام؛
اللہ کی مدد سے معرکہ بنیان مَّرْصُوْص میں افواج پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا،
پاک فضائیہ نے 3 بھارتی جدید رافیل لڑاکا طیاروں سمیت 6 طیارے تباہ کئے،
پاک فضائیہ کیساتھ ساتھ پاک فوج کے فتح راکٹ سسٹم نے بھی دشمن کو کاری ضرب لگائی،
فتح راکٹ سسٹم پاکستان کی طاقت،دشمن کا دفاعی نظام بے اثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
فتح راکٹ سسٹم پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ویپن سسٹم ہے
فتح راکٹ سسٹم 140سے 700 کلو میٹر کی دوری تک
دشمن کے مختلف اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، سیکیورٹی ذرائع
گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم پاکستان میں تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس راکٹ سسٹم ہیں، سیکیورٹی ذرائع
فتح ون سرعت سے بیک وقت 8راکٹس کی مدد سے 8مختلف اہداف کو نشانہ بناتا ہے، سیکیورٹی ذرائع
فتح ٹوسسٹم
جدید ترین ایویونکس، نیویگیشن اور منفرد پرواز کی رفتار اور ٹریجکٹری سے لیس ہے، سیکیورٹی ذرائع
اس کے علاوہ
فتح تھری کی مار450کلو میٹر تک ہے، سیکیورٹی ذرائع
فتح فور سسٹم کی رینج700کلو میٹر تک ہے، سیکیورٹی ذرائع
بنیان مَّرْصُوْص کی کامیابی میں ایک بڑا کردار فتح راکٹ سسٹم نے بھی ادا کیا، دفاعی ماہرین
فتح راکٹ سسٹم جیسے جدید ہتھیار پاکستان کے دفاع کے ضامن ہیں، دفاعی ماہرین
#FatahRocketSystem #OperationBunyanEMarsus #PakistanArmy #PakistanAirForce #IndigenousDefense #PakistanMissileTechnology #FatahI #FatahIV #PakVsIndia #RafaleJetsDestroyed #DefenseTechnologyPakistan #ModernWarfare #pakistan #paf #pakistannews #pakistani #pakarmy #pak #viralvideo #ytvideo #youtube #youtubevideo #military #war #warzone #india #indianarmy #russia #rafale #s400 #france #america
Видео Pakistan’s Fatah Rocket System ||Game-Changer in Operation Bunyan-um-Marsoos ||Enemy Defense Crushed канала Explore PK with Mazhar

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
6 июня 2025 г. 23:16:33
00:01:34
Другие видео канала