Загрузка...

Islamic Geometric Pattern Border Design in CorelDRAW | خوبصورت باڈر ڈیزائن بنانا سیکھیں #designer

Areeb Design World" میں خوش آمدید 🌟
Islamic Geometric Pattern Border Design in CorelDRAW | خوبصورت باڈر ڈیزائن بنانا سیکھیں #designer
السلام علیکم!
آج کی اس ویڈیو میں میں نے آپ کو CorelDRAW میں ایک خوبصورت اسلامی جیومیٹرک پیٹرن اور باڈر ڈیزائن بنانے کا مکمل طریقہ سکھایا ہے۔
اس ڈیزائن میں ہم:

✔ ایک بنیادی geometric flower shape بنائیں گے
✔ Repeat / Pattern Fill سے پورا background pattern تیار کریں گے
✔ اسی pattern سے beautiful border frame بنائیں گے
✔ Islamic / Modern decoration کے لیے professional design تیار کریں گے

یہ ڈیزائن:
• Quran borders
• Islamic posters
• Wedding cards
• Certificate borders
• Background patterns
• Social media posts

کے لیے بہترین ہے۔

اگر آپ Graphic Designing in Urdu سیکھ رہے ہیں تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
Areeb Design World – Urdu Graphic Tutorials
یہ چینل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو میں گرافکس ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہیں۔
ہمارے کورسز میں آپ سیکھیں گے:
✔ InPage اردو ڈیزائننگ
✔ CorelDRAW پروفیشنل ڈیزائن
✔ Canva آسان ڈیزائننگ
✔ Freelancing اور آن لائن کمائی
✔ YouTube کے لیے ڈیزائن اور ویڈیو ایڈیٹنگ

ہمارا مقصد ہے کہ ہر اردو بولنے والا شخص آسانی سے گرافکس ڈیزائننگ سیکھ سکے اور آن لائن و آف لائن آمدنی کے مواقع حاصل کر سکے۔

📌 اگر آپ کو اردو میں پروفیشنل ڈیزائننگ سیکھنی ہے تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔
👉 چینل کو Subscribe کریں اور Bell Icon ضرور دبائیں 🔔 تاکہ ہر نیا سبق سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔

Видео Islamic Geometric Pattern Border Design in CorelDRAW | خوبصورت باڈر ڈیزائن بنانا سیکھیں #designer канала Areeb Design World
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять