چکن 600 روپے فی کلو | سرکاری نرخ پر فروخت جاری | AC ساہیوال کا بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل ساہیوال عابد شبیر لغاری نے ساہیوال بازار کا اچانک دورہ کیا اور پرائس کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے چکن فروشوں کی دکانوں کا معائنہ کیا۔
حکومتی ہدایات کے مطابق چکن 600 روپے فی کلو فراہم کیا جا رہا ہے۔
عوام نے سرکاری نرخ پر دستیابی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔
یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوامی ریلیف پالیسی کا حصہ ہے۔
#ساہیوال #عابدشبیرلغاری #چکن_ریٹ #پرائسکنٹرول #MaryamNawaz #PublicRelief #ACInAction
Видео چکن 600 روپے فی کلو | سرکاری نرخ پر فروخت جاری | AC ساہیوال کا بازار کا دورہ канала Abid Shabbir Leghari (AC Sahiwal Sgd)

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
11 апреля 2025 г. 16:00:32
00:01:46
Другие видео канала