Загрузка...

Mol Dam .کراچی شہر کے قریب ایک منفرد اور جادوئی تفریحی مقام۔ مول ڈیم

مول ڈیم کراچی شہر سے ستر کلو میٹر دوری پر کاٹھور سے کچھ فاصلے پر ایک خوبصورت تفریحی مقام ہے۔ آپ یہاں آنے کے لیے موٹر سائیکل یا دوسری ذاتی یا کرائے کی گاڑی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہاں آنے کے لیے لی مارکیٹ کراچی سے ایک بس بھی چلتی ہے لیکن یہ ڈیم اس بس کے آخری اسٹاپ سے تقریباً چار کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔
@Taruf.Digital

Видео Mol Dam .کراچی شہر کے قریب ایک منفرد اور جادوئی تفریحی مقام۔ مول ڈیم канала Ta,aruf Digital
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки