Загрузка...

گورنمنٹ فریدیہ گریجویٹ کالج کی ہینڈ بال ٹیم نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چئمین بن گیے

گورنمنٹ فریدیہ گریجویٹ کالج کی ہینڈ بال ٹیم نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ کامیابی نہ صرف کالج بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اسی سال کے آغاز میں بھی کالج کی ٹیم نے ساہیوال ڈویژن میں چیمپئن بن کر اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ مسلسل کامیابیاں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ ادارے میں کھیلوں کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔
آج ٹیم کی واپسی پر کالج انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ کی جانب سے ان کا پُرجوش اور شاندار استقبال کیا گیا۔ پورا ماحول خوشی، فخر اور مسرت سے بھر گیا۔
اس عظیم کامیابی پر ہم ٹیم کے محنتی اور قابل فخر کوچ پروفیسر سید شبیر حیدر بخاری کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، جن کی انتھک محنت اور بہترین رہنمائی نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ادارہ اسی طرح کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتا
#creatorsearchinsights #گورنمنٹ_فریدیہ_کالج #گورنمٹ_فریدیہ_گریجوایٹ_کالج_پاکپتن #govt_faridia_graduate_college_pakpattan #FaridiaCollegePakpattan

Видео گورنمنٹ فریدیہ گریجویٹ کالج کی ہینڈ بال ٹیم نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چئمین بن گیے канала Government Faridia Graduate College Pakpattan
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять