انڈیا میں مسلم خواتین کی زندگیاں متاثر کرنے والا ’بھگوا لو ٹریپ‘ ’انھوں نے الزام لگایا کہ میرا ہندو
#hinudmuslim #jihad #indianmuslims
ABDUL GHAFOOR OFFICIAL
’لو جہاد‘ ہندو گروہوں کی ایک متنازعہ تھیوری ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بہت سارے مسلم مرد ہندو خواتین کو اپنی طرف راغب کر کے ان کا مذہب تبدیل کروانے کی سازش میں ملوث ہیں۔
یہ سازشی نظریہ ثبوت نہ ہونے کے باوجود انڈیا کے سوشل میڈیا پر کئی سالوں سے گردش کر رہا ہے لیکن اب اس سے الٹ سازشی نظریہ ’بھگوا لو ٹریپ‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کے مطابق ہندو مرد جان بوجھ کر مسلم خواتین کو اپنی طرف راغب کر رہے ہیں اور اس کا بھی کوئی ثبوت نظر نہیں آ رہا لیکن ان افواہوں کی وجہ سے انٹرنیٹ سے باہر حقیقی دنیا میں تشدد ہو رہا ہے۔
شمالی انڈیا سے تعلق رکھنے والی مریم گندگی سے بھرے آن لائن پیغامات کو یاد کرتی ہوئی کہتی ہیں ’یہ بہت گھٹیا تھے۔ مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہو رہا تھا۔‘
مریم (فرضی نام) کی ذاتی تفصیلات انٹرٹیٹ پر عام ہو گئی تھیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کی ایک ہندو مردوں کے ساتھ تصویر کا استعمال کر کے ان پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ انھوں نے دوسرے مذہب کے مردوں کے ساتھ تعلقات قائم کیے ہوئے ہیں۔ یہ فعل ان لوگوں کی نظر میں ممنوع ہے جو مریم پر تنقید کر رہے تھے۔
Видео انڈیا میں مسلم خواتین کی زندگیاں متاثر کرنے والا ’بھگوا لو ٹریپ‘ ’انھوں نے الزام لگایا کہ میرا ہندو канала ABDUL GHAFOOR OFFICIAL

ABDUL GHAFOOR OFFICIAL hindu hindu muslim riots hindu muslim power status hindu muslim conflict in india hindu muslim fight hindu muslim unity leicester hindu muslim clash hindu muslim bianary muslims hindi muslim riots hindu muslim fight in leicester hindu muslim unity in india hindu muslim violence leicester hindus vs muslims hindu muslim apas me kyun lad rahe hai muslims betrayed hindu kashmiri king muslim hindu youtuber 🕉️ v/s muslim youtuber ☪️ best editer
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
23 ноября 2023 г. 20:10:38
00:00:05
Другие видео канала