Загрузка...

How to Seek Forgiveness for Deliberate Sins in Islam"

کیا جان بوجھ کر کیے گئے گناہوں کی بھی معافی ہے؟
ہم سب کبھی نہ کبھی گناہ کرتے ہیں، مگر جب کوئی جان بوجھ کر گناہ کرے اور پھر ندامت محسوس کرے، تو کیا اللہ تعالیٰ معاف فرما دیتا ہے؟
اس ویڈیو میں پیر اجمن رضا قادری مدظلہ العالیٰ کی زبانی جانیں کہ ایسی صورت میں توبہ کا صحیح طریقہ کیا ہے، اور اللہ کی رحمت کس حد تک بندے کو گلے لگا سکتی ہے۔

یہ ویڈیو ہر اس شخص کے لیے ہے جو سچے دل سے پلٹنا چاہتا ہے۔

بیان از: پیر اجمن رضا قادری

مزید روحانی، اصلاحی اور نصیحت آموز ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/@PeerAjmalRazaQadri254

Видео How to Seek Forgiveness for Deliberate Sins in Islam" канала Madani TV7863
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки