Загрузка страницы

کیا خواجہ سعد رفیق نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار جب چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے لیے سروسز اسپتال کے کمرے میں پہنچے تو کمرے میں بیٹھے سب لوگ کھڑے ہوگئے۔

جسٹس (ر) ثاقب نثار نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ سے مصافحہ کیا جس کے بعد (ن) لیگ کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی طرف ہاتھ بڑھایا تو انہوں نے سینے پر ہاتھ رکھ کر جواب دیا جب کہ خواجہ سعد نے اپنی نشست ثاقب نثار کو پیش کی۔

بعد ازاں صحافی نے خواجہ سعد رفیق سے سوال کیا کہ آپ نے جسٹس (ر) ثاقب نثار سے ہاتھ نہیں ملایا، اس پر لیگی رہنما نے کہا کہ کورونا کے باعث ہاتھ نہیں ملایا لیکن سینے پر ہاتھ رکھ کر ثاقب نثارکے سلام کاجواب دیا۔

خواجہ سعد کا کہنا تھا کہ میں احتراماً اٹھ گیا اور ثاقب نثار کے لیے اپنی نشست خالی کردی۔

واضح رہےکہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ریلوے میں مبینہ کرپشن کا ازخود نوٹس لیا تھا اور سخت ریمارکس دیے تھے جس پر اس وقت کے وزیر ریلوے خواجہ سعد نے عدالتی ریمارکس پر دکھ کا اظہار کیا تھا۔

Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.

Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/CapitalTVLive

Like us on Facebook: https://www.facebook.com/CapitalTV.PK

Follow Us on Twitter: https://twitter.com/CTV_Digital

#CapitalTVPk #CapitalNews #Pakistan

Видео کیا خواجہ سعد رفیق نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا؟ канала Capital TV
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
10 ноября 2020 г. 19:17:37
00:01:51
Другие видео канала
Clash with Imran Khan | Gilgit Baltistan Special | GNN | 10 November 2020Clash with Imran Khan | Gilgit Baltistan Special | GNN | 10 November 2020دریائے سندھ جہاں سے شروع ہوتا ہے | DW Urduدریائے سندھ جہاں سے شروع ہوتا ہے | DW Urduسعد رفیق نے آج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ھاتھ نہی ملایا اور کمرے سے باھر نکل آئے۔ سیاسی چیف جسٹسسعد رفیق نے آج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ھاتھ نہی ملایا اور کمرے سے باھر نکل آئے۔ سیاسی چیف جسٹسپاکستان: کھدائی کے دوران گلابی پکھراج کا پتھر ملنا قسمت کی بات | DW Urduپاکستان: کھدائی کے دوران گلابی پکھراج کا پتھر ملنا قسمت کی بات | DW Urduکرغزستان میں اخروٹ کے درختوں کا سب سے بڑا جنگل | DW Urduکرغزستان میں اخروٹ کے درختوں کا سب سے بڑا جنگل | DW UrduThe story of the meeting with the Prime Minister, narrated by Chaudhry Ghulam HussainThe story of the meeting with the Prime Minister, narrated by Chaudhry Ghulam HussainJahangir Tareen ki wapsi ki asal kahani kia hai ?Jahangir Tareen ki wapsi ki asal kahani kia hai ?اپوزیشن کا حکومت اور عسکری قیادت کو پہلا بڑا جھٹکا/ عسکری قیادت سے بریفنگ لینے سے انکار؟وجہ کیا بنی؟اپوزیشن کا حکومت اور عسکری قیادت کو پہلا بڑا جھٹکا/ عسکری قیادت سے بریفنگ لینے سے انکار؟وجہ کیا بنی؟پاکستان پیپلز پارٹی کی اصلیت کیا ہے؟حسن نثار نے تاریخ کے اہم راز فاش کر دیےپاکستان پیپلز پارٹی کی اصلیت کیا ہے؟حسن نثار نے تاریخ کے اہم راز فاش کر دیےBusiness opportunities for overseas who lost jobs| بے روزگار افراد اب پاکستان میں کاروبار شروع کریںBusiness opportunities for overseas who lost jobs| بے روزگار افراد اب پاکستان میں کاروبار شروع کریںFaisal Vawda Angry Over PML-N Victory | Nadeem Malik Live | SAMAA News | OF2HFaisal Vawda Angry Over PML-N Victory | Nadeem Malik Live | SAMAA News | OF2Hپیپلز پارٹی رہنماء حسن مرتضیٰ کا پنجاب اسمبلی میں تقریر کا انوکھا اندازپیپلز پارٹی رہنماء حسن مرتضیٰ کا پنجاب اسمبلی میں تقریر کا انوکھا اندازPMLN another SCAM | Exposed | Imran Khan Exclusive AnalysisPMLN another SCAM | Exposed | Imran Khan Exclusive Analysisپاکستان کا سب سے بڑا رن مرید جس نے بیوی کی شان میں ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیپاکستان کا سب سے بڑا رن مرید جس نے بیوی کی شان میں ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیWhy Honey Albela And Agha Majid Left Aftab Iqbal Show | Khabayar | Khabarzaar |Why Honey Albela And Agha Majid Left Aftab Iqbal Show | Khabayar | Khabarzaar |#Motor Cycle Naka | Airport Helmet New Funny | Punjabi Comedy video 2020 | K&A TV#Motor Cycle Naka | Airport Helmet New Funny | Punjabi Comedy video 2020 | K&A TVGoat & Sheep Farming Scope in Pakistan| Commercial farming| پاکستان میں بکریوں کے کاروبر کا مستقبلGoat & Sheep Farming Scope in Pakistan| Commercial farming| پاکستان میں بکریوں کے کاروبر کا مستقبلعمران خان کو پاکستان کا کرپٹ ترین حکمران کہنے پر حسن نثار نے بلاول بھٹو کے پلے کچھ بھی نہ چھوڑاعمران خان کو پاکستان کا کرپٹ ترین حکمران کہنے پر حسن نثار نے بلاول بھٹو کے پلے کچھ بھی نہ چھوڑاAzerbaijan: Mass celebration in Baku streets after Nagorno-Karabakh agreement reachedAzerbaijan: Mass celebration in Baku streets after Nagorno-Karabakh agreement reachedNawaz  Sharif "Rejected" Army Chief Inquiry ReportNawaz Sharif "Rejected" Army Chief Inquiry Report
Яндекс.Метрика