Khan Pur baga shair Muzaffargarh#punjabpolice #muzaffargarh #landscape
مظفرگڑھ۔ خانپور بگاشیر میں کالونی بنانے کے لیے بااثر افراد نے غریب افراد کے کئی گھروں پر بلڈوزر چلاکر انہیں بے گھر کردیا۔ پولیس
مظفرگڑھ۔ قبضہ مافیا نے گھر گرانے کے بعد ملبہ بھی چوری کرلیا، ڈی ایس پی سٹی طاہر اعجاز کا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ایکشن۔ پولیس
مظفرگڑھ۔ قبضہ مافیا کے 2 افراد گرفتار کرکے تھانہ صدر میں 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس
مظفرگڑھ۔ گھروں کو گرانے والی بھاری مشینری بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی۔ پولیس
مظفرگڑھ۔ بااثر افراد محکمہ مال کے عملے کے بغیر بڑے پیمانے پر لوگوں کے گھر گراکر کالونی بنانا چاہتے ہیں۔ پولیس
Видео Khan Pur baga shair Muzaffargarh#punjabpolice #muzaffargarh #landscape канала Daily News Pulse

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
26 декабря 2024 г. 4:06:30
00:05:54
Другие видео канала