Women Marriage and financial independence.. #SonaliBandhry
بھارتی ادکارہ سونالی باندرے کا ایک اور بیان بھی پڑھ لیں
“میں کسی عورت کو شادی کا مشورہ نہیں دوں گی جب تک وہ financially independent نہیں ہے چاہے اس کا رشتہ دنیا کے امیر ترین شخص سے ہو رہا ہو۔ چونکہ جب آپ معاشی طور آزاد نہیں ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی اپنی کوئی آواز نہیں you cannot stand up foryourself اس کا مزید مطلب یہ ہے کہ آپ کی کوئی choice نہیں ہے جس کیلئے آپ جئیں۔ “
سونالی باندرے جیسی چند ہی intellectually زندہ خواتین اداکارائیں ہمارے معاشرے میں ہوتیں تو کس قدر بڑا امپیکٹ قائم کرتیں ۔ ہمارے ہاں کسی بھئ اہم سماجی موضوع پر مذہب کی جگالی کرنے والی کنفیوژڈ کلاس ہی نظر آئے گی۔
یہ سادہ سی بات اگر ہمارے پدر شاہی ملا پرست فیوڈل جبر کا حامل معاشرہ سمجھ جائے تو کتنا بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ آدھی آبادی کو sexual object کی طور پر استعمال کرنا اسے احساسات جذبات سے محروم بے زبان جانور کی طرح گھر کے اندر مذہبی تقدیس کا کھوٹا لبادہ پہنا کر باندھ کر رکھنا اور غلاموں کی طرح برتاؤ کرنا ثابت کرتا ہے کہ ہم انسانوں کا معاشرہ نہیں بن پائے ۔ یہ سب ایک ہی وجہ سے ہے مرد کا خود کے حاکم اور چنیدہ و برتر ہونے کا خبط ۔۔ مرد کی اجارہ داری اور کنٹرول کی نفسیات ۔
Видео Women Marriage and financial independence.. #SonaliBandhry канала Mir Shaheen

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
27 апреля 2025 г. 12:46:28
00:00:35
Другие видео канала