Загрузка...

Pi coin A to Z | Start Mining With Me From Step #1 complete tutorial

#picoin #cryptocurrency #earnmoney

(My pi referral shazitariq15)

Binance referral link

https://www.binance.me/en/activity/re...

https://twitter.com/shazitariq_15

https://instagram.com/stories/times_o...

اسلام و علیکم ان بھائیوں، بہنوں کیلئے جو ڈیلی مائننگ تو کرتے ہیں ایپلیکیشن آن کرتے ہیں مگر باقی معاملات کے بارے میں نہیں جانتے۔

مائننگ کے ساتھ ساتھ کچھ ضروری اور اہم کام جو آپ نے لازمی کرنے ہیں ورنہ آپ پائی استعمال نہیں کرسکیں گے

1⃣ گوگل پلے اسٹور سے پائی براؤزر ڈاؤنلوڈ کرلیں اور واپس اپنی مائننگ ایپ کھول کر سیٹنگز میں جاکر وہاں سے پائی براؤزر کھولیں۔۔۔ آپ کا براؤزر آپ کے مائننگ ایپ یعنی پائی ایپ کے ساتھ کنکٹ ہوجائیگا

2⃣ والٹ بنائیں۔۔۔کیوں کہ اس والٹ میں ہی آپ کا بیلنس ٹرانسفر ہوگا جو آپ مائن کررہے ہیں۔۔۔ اور اسی والٹ کے ذریعے ہی آپ استعمال کرسکیں گے مائننگ ایپ سے نا ٹرانسفر کرسکتے ہیں نا استعمال کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ پائی براؤزر میں جاکر Wallet.pi کھولیں Generate wallet پر کلک کریں۔۔آپ کو 24 انگریزی الفاظ کا ایک کوڈ جیسے passphrase کہتے ہیں دیا جائیگا۔۔۔ اس کو کاپی کرکے اپنے پاس کسی محفوظ جگہ پر پیسٹ کرکے سیو کرلیں یہی آپ کے والٹ کا پاسورڈ بھی ہوگا یہ بہت اہم کوڈ ہے۔

3⃣ والٹ بنانے کے بعد اور passphrase سیو کرنے کے بعد واپس مائننگ ایپ پر جائیں وہاں سیٹنگز میں جاکر Mainnet کھولیں اور پھر mainnet checklist پر جائیں۔۔۔ یہاں آپ کو 1 نمبر سے لیکر 7 نمبر تک ٹاسک دئے گئے ہوتے ہیں۔۔۔ نمبر 1 ڈاؤنلوڈ پائی براؤزر جوکہ آپ ڈاؤنلوڈ کرچکے ہیں یہ ٹاسک کمپلیٹ ہوچکا ہے۔۔۔ نمبر 2 Creat Wallet یعنی والٹ بنانا یہ بھی آپ کرچکے ہیں والٹ بناکر اسکا passphrase سیو کرچکے ہیں۔۔۔ نمبر 3 کنفرم والٹ۔۔ یہاں پر آپ کو اپنا والٹ کنفرم کرنا ہوتا ہے جو آپ نے بنایا ہے تاکہ آپ کا بیلنس یعنی کوائنز اسی والٹ میں جائیں۔۔ آپ جیسے ہی کنفرم والٹ پر کلک کرتے ہیں آپ سے آپ کے والٹ کا passphrase جو 24 انگریزی الفاظ کا کوڈ ہوتا ہے مانگا جاتا ہے۔ آپ وہ passphrase کاپی کرکے پیسٹ کردیں آپ کا والٹ کنفرم ہوجائیگا

4⃣ نمبر چار پر لاک اپ سیٹنگ ہیں یعنی اگر آپ چاہتے ہیں کہ میرے پائی کوائنز کچھ عرصے کیلئے لاک ہوجائیں تو بدلے میں آپ کی مائننگ سپیڈ بڑھ جائگی۔۔۔ میری تجویز ہے کہ کم ازکم 50 فیصد پائی کو چھ مہینے یا ایک سال کیلئے لاک کرلیں۔۔۔۔آپ ذیادہ بھی کرسکتے ہیں یہ آپ پر منحصر ہے
لاک نہیں بھی کرنا چاہتے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔

5⃣ پھر سب سے اہم اور ضروری ٹاسک kyc ہے۔۔۔ یہ آپ کے شناختی کارڈ یا پاسپورٹ یا لائسنس کے ذریعے ویریفیکیشن ہے۔ kyc کے بغیر آپ کےوالٹ میں کوائنز ٹرانسفر نہیں ہونگے۔۔۔ kyc کیلئے آپ کو مائننگ ایپ کی مین سکرین پر نوٹیفیکیشن یا انوائٹیشن آئیگا پھر آپ پائی براؤزر میں Kyc.pi کے آپشن سے kyc کریں گے۔۔۔ kyc کا طریقہ بہت آسان ہے مکمل طریقہ یوٹیوب سے دیکھ لیں

6⃣ اگر آپ نے kyc کیلئے اپلائی کردیا ہے تو Approval کا انتظار کریں

7⃣ ایک اور اہم ٹاسک مین نیٹ مائگریشن ہے۔۔۔ اوپر تمام ٹاسک مکمل ہونے کے بعد یہاں سے آپ اپنے مائن کیئے ہوئےکوائنز اپنے والٹ میں ٹرانسفر کریں گے۔۔۔ یہ آپشن کھولنےکے بعد آپ کو کچھ ٹرمز یا ایگریمنٹ کو accept کرنا ہوتا ہے پھر اسکے بعد والٹ کا passphrase مانگا جاتا ہے اور آپ کا بیلنس آپ کے والٹ میں Migrate ہوجاتا ہے۔۔۔ دو سے تین دن میں یا کبھی کبھار ذیادہ ٹائم بھی لگ جاتا ہے بیلنس والٹ میں آجاتاہے اور پھر 14 دن کے بعد آپ استعمال کرسکتے ہیں


8⃣ اپنے ریفرلز کو kyc کیلئے انوائٹ کریں۔۔۔تاکہ آپ کا بونس آپ کو مل جائے اگر آپ کے ریفرلز kyc کرتے ہیں تو آپ کا unverified بیلنس verified ہوجائیگا

Видео Pi coin A to Z | Start Mining With Me From Step #1 complete tutorial канала Shazi Bhai
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки