Загрузка...

رُوحانی بیابان ! سزا یا خُدا سے نزدیکی کا موقع

یعنی خُداوند یوُں فرماتا ہے کہ پچھلی باتوں کو یاد نہ کرو اور قدیم باتوں پر سوچتے نہ رہو۔ دیکھو مَیں ایک نیا کام کرُونگا۔ اب وہ ظہُور میں آئے گا۔ کیا تُم اِس سے نا واقِف رہو گے؟ ہاں مَیں بیابان میں ایک راہ اور صحراہ میں ندیاں جاری کرُونگا۔ جنگلی جانور گیدڑ اور شُتُر مُرغ میری تعظیم کرینگے، کیونکہ مَیں بیابان میں پانی اور صحراہ میں ندیاں جاری کرُونگا تاکہ مَیرے لوگوں کے لئے یعنی مَیرے برگُزیدوں کے لئے پینے کے لئے ہوں۔ مَیں نے اِن لوگوں کو اپنے لئے بنایا تاکہ وہ مَیری حمد کریں۔ (یسعیاہ 43 باب 18 تا 21 آیت)

Видео رُوحانی بیابان ! سزا یا خُدا سے نزدیکی کا موقع канала Christ's Ambassadors Ministry Pakistan
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять