Загрузка страницы

Altaf Hussain: The political life of MQM's founder (Part 1) - BBC URDU

22 اگست 2016 کو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی ایک تقریر ملک کے ٹی وی چینلز پر نشر ہوئی جس کے بعد ہی یہ تاثر پیدا ہوا کہ اب ملک کے سیاسی منظر نامے میں الطاف حسین اور اُن کی ایم کیو ایم کی (فی الحال) کوئی جگہ نہیں رہی۔

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو کیا عروج بھی اُسی اسٹیبلشمنٹ نے عطا کیا تھا جس پر لعن طعن نے انھیں اس حالیہ زوال سے دوچار کر رکھا ہے، یا پھر اس عروج و زوال میں کوئی حصہ شخصیت پرستی، ذاتی انا اور آمرانہ طرزِ سیاست کا بھی ہے جس کے سحر سے ایم کیو ایم اور الطاف حسین دونوں ہی کبھی آزاد دکھائی نہیں دیے؟

سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی اس پوڈکاسٹ میں اسی سوال کے جواب کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

صحافی جعفر رضوی نے اس پوڈکاسٹ کی سکرپٹ کو تحریر کیا ہے۔

#AltafHussain #MQM #Pakistan #Politics

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Видео Altaf Hussain: The political life of MQM's founder (Part 1) - BBC URDU канала BBC News اردو
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
27 августа 2020 г. 20:00:10
00:15:55
Яндекс.Метрика