Загрузка...

Pir Badshah Sarkar Khitab In Lahore Part 3 #shahgsarkar #bayan #lahore #marh17 #shorts #status #1k

رونقِ موہڑہ شریف
حضرت الحاج شہزادہ الشاہ مراد نظیر بادشاہ صاحب زیدہ مجدہ ۔۔
اور پیر صاحب نے الگ الگ نسبتوں کے بارے میں بتائیں کہ کوئی سہروردی ہے کوئی نقشبندی ہے کوئی چشتی ہے الگ الگ نسبتیں ہیں لیکن اگر سارے تمام جو کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں اور تمام ایک جھنڈے کے نیچے آ جائیں جیسے کہ ہمارے پیر و مرشد فرماتے ہیں یہ سلسلہ نسبت رسولی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سارے ایسی نسبت ہے جو کوئی امیر غریب میں فرق نہیں کرتی سارے کے سارے کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں آنے ایک مقصد یہ بھی تھا کہ سب میں فرق نہیں کرنا سارے ایک ہی ہیں کالے گورے عربی عجمی کسی میں فرق نہیں کرنا اور آپ کے یہ بات کہتے ہیں یہ پورے مجمعے میں ایک اللہ ھو کا ذکر کی آواز گونجنے لگ گئی اور تمام مریدین نے اللہ ہو کے ذکر سے پورے لاہور میں آوازیں گونجی کی لاہور کی وادیاں گونج اٹھیں اور
آپ نے فرمایا کہ

نہ میں بادشاہ ہوں نام وزیر ہوں نہ کسی سلطنت کا امیر ہوں در مصطفی ہے میری سلطنت موسم صنعت کا فقیر ہوں

#shahgsarkar #bayan #khitaab #bayanstatus #bayanat #bayantelevision #bayangaraagoram #bayanstatus #bayanshorts #bayantaqreer #taqreer2025 #taqreerkarnekatarika #taqreerkaisekare #taqreerstatus #taqreerstatus #taqreervideo #sagymohrasharif #atiqharooni #marh17 #mohrasharif #mohrasharifrawalpindi #murre #lahore

Видео Pir Badshah Sarkar Khitab In Lahore Part 3 #shahgsarkar #bayan #lahore #marh17 #shorts #status #1k канала MARH17
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки