قیمتی پاکستانی پتھر: سوات کے زمرد کا طلسم | DW Urdu
وادی سوات کی پہاڑیوں سے برآمد ہونے والا زمرد بین الاقوامی معیار کا قیمتی پتھر ہے۔ لیکن پاکستان میں کٹنگ ٹیکنالوجی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی صفائی اور تیاری دوسرے ملکوں میں ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سوات کا زمرد اپنی انفرادیت، رنگ اور باریکی کی وجہ سے دبئی، بھارت اور تھائی لینڈ جیسے ملکوں میں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔
مینگورہ کے قریب ’فضا گٹ‘ کے مقام پر کئی سو خاندانوں کا روزگار زمرد کی کھدائی، صفائی اور کان کنی سے منسلک ہے۔ یہ کام مشکل بھی ہے اور خطرناک بھی۔ لیکن اصل پیسہ سرکاری حکام کی ملی بھگت کے ساتھ ٹھیکیدار، دوکاندار اور دیگر با اثر لوگ بناتے آئے ہیں۔ مینگورہ سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ کی رپورٹ:
-----
#DWUrdu
Видео قیمتی پاکستانی پتھر: سوات کے زمرد کا طلسم | DW Urdu канала DW Urdu اردو

Показать
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
Другие видео канала
GemStones Price Sarafa Bazar Rawalpindi Pakistan 2019 | Aqeeq | Feroza | Zamurd | Ruby | YaqootZamurd finding (پاکستان میں زمرد کا خزانہ)خیبر ایجنسی: ملاگوری میں ماربل کارخانوں کے مالکان پریشان | DW UrduHow Salajeet Is Extracted From Mountains in Gilgit? Salajeet Ki Pehchaan & FaideShahi Qila Lahore K An Dekhe Raste Aur Purisrar Raaz | Banam Sarkar | 19 April 2020کینسر کو شکست دینے کے بعد سے نسائی حسن عکس بند کرتی خاتون | The Atlas of BeautyIntehai qeemti pathar sab say sastay kahan miltay hain? Ibtasam chaudharyسانجیاکلار مسجد، ترکی میں فن تعمیر کا جدید شاہکار | DW UrduBalochistan Ka Wo Ilaqa Jaha Par Free Tail Milta Hai.🔥🔥🔥چینی چاند مشن کی خاص بات کیا ہے؟ | DW UrduThe island of men and snakes | صرف سانپوں اور آدمیوں کا جزیرہدریائے سندھ جہاں سے شروع ہوتا ہے | DW Urduپاکستان: کھدائی کے دوران گلابی پکھراج کا پتھر ملنا قسمت کی بات | DW Urduاِدھر کا مال اُدھر کرنے والی خواتين: اسمگلنگ يا روزگار؟Sonay ki Nagri | ItHappensOnlyInPakistan | سونے کی نگریکرغزستان میں اخروٹ کے درختوں کا سب سے بڑا جنگل | DW Urduکیچڑ سے سونا نکالتے ہاتھ | Pakistani Gold Collectors | It Happens Only In PakistanDying Aral Sea | بحیرہ خوارزم کے خشک ہونے کی کہانیپاناما میں کوکو کے درخت اگانے کی روایت بحال کرنے کی کوشش | DW Urdu