Загрузка...

School Leaders Jobs || Eligibility || Etea Test Pattern || Age Relaxation

: *سکول_لیڈرز*
*سکول لیڈرز کیلئے 16 سالہ تعلیم یعنی ماسٹر یا بی ایس ڈگری لازمی ہے۔* *اپوائنٹمنٹ کے بعد بذریعہ ڈی پی ڈی ٹریننگ دی جائے گی۔ عمر کی بالائی حد 30 سال ہے تاہم رولز کیمطابق رعایت دی جائے گی۔*
*ریکروٹمنٹ 3 سال کی خالص کنٹریکٹ پالیسی پر ہوگی۔*
*پہلے سے بھرتی لوگ کوشش کرنے سے قبل یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ بھرتی ایڈہاک پر نہیں ہو گی*
: *سکول_لیڈرز سیلیکشن_کرائٹیریا*
*سیلیکشن کیلئے ٹوٹل مارکس 150 ہونگے۔*
*جس میں 100 مارکس کا ایٹا ٹیسٹ جبکہ 50 مارکس اکیڈمک کیلئے ہونگے۔*
*اکیڈمک میں 5 نمبرات میٹرک، 10 ایف اے، 10 بی اے، 15 ایم اے، 5 بی ایڈ، 5 ایم ایڈ کیلئے مختص ہونگے۔ جبکہ*
*ٹیسٹ کے پاسنگ مارکس 50 ہونگے۔ *سکول لیڈرز ریکروٹمنٹ ایٹا ٹیسٹ 100 مارکس کا ہوگا جس میں 5 ، 5 سوالات بیالوجی، کیمسٹری، فزکس، پاک سٹڈیز، اسلامیات، اردو، جنرل نالج، 7 سوالات میتھس، 8 لیڈرشپ منیجمنٹ سے، 10، 10 سوالات انگلش اور اینالیٹیکل، 15 انٹیلیجنس جبکہ 15 ٹیچنگ و کلاس روم اسسٹمنٹ سے ہونگے*۔

Видео School Leaders Jobs || Eligibility || Etea Test Pattern || Age Relaxation канала Hassan Computer Jobs
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки