Загрузка страницы

Muhammad Shaikh Lecture - Jihad - 03/04 (2006) - Quran kya kehta hey

Interactive E-Catalogue English
https://drive.google.com/file/d/1G8BTyLLHNnd8CjcTarjCABw1lawPTPZB/view

Interactive E-Catalogue Urdu
https://drive.google.com/file/d/110vKaVUkX-xlpEvkZsgOKvxbvV_vm__I/view

Muhammad Shaikh Lecture - Jihad - 03/04 (2006) - Quran kya kehta hey

Download the pdf file of Al-Jihad / The Strive
https://www.muhammadshaikh.com/urdu_pdf/jihad_strive.pdf

Ayaat discussed in this video:
الأنفال۸۔
۷۲۔
بیشک جو لوگ ایمان لاتے ہیں
اور جو(ایمان میں)ہجرت کرتے ہیں
اور اللہ کی راہ میں اپنے اموال کے ساتھ
(یعنی غنم منافع کا ۱/۵حصّہ)
اور اپنے نفسوں نفسیات کے ساتھ
جاہدو/جدوجہد کرتے ہیں
اور جو لوگ ان کو پناہ دیتے ہیں اور مدد کرتے ہیں
وہ ایک دوسرے کے سر پرست ہیں۔
اور جو ایمان لاتے ہیں
اور (ایمان میں) ہجرت نہیں کرتے
تمہارے اوپر(ذمہ داری) نہیں ہے
کہ تم ان کی کسی بھی شے میں سے سر پرستی کرو
یہاں تک کہ وہ(ایمان میں) ہجرت کرلیں،
اور اگر وہ دین فیصلے(یعنی اسلام/سلامتی
حاصل کرنے) میں تمہاری مدد چاہیں
پھر تمہارے اوپر (ذمّہ داری) ہے
کہ ان کی مدد کروسوائے اس قوم کے اوپر جس
سے تمہارے اور ان کے درمیان
(ایمان میں مدد نہ کرنے کا)میثاق ہے۔
اور اللہ اس کے ساتھ
جو تم عمل کرتے ہو بصارت رکھتا ہے۔

الأنفال۱۶۔
۳۳
وہ ہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت
اور دینِ حق فیصلے کی سچائی کے ساتھ بھیجا تاکہ
وہ اس کو ہرالدّین فیصلے کے اوپر ظاہر کردے
اور اگرچہ مشرکوں کو کتنی کراہیت ناپسندیدگی ہو۔

اۤل عمران۳۔
۸۵۔
اور جو کوئی اسلام/سلامتی حاصل کرنے کے علاوہ
(کسی اور) دین فیصلہ کو ڈھونڈتا ہے
پس پر گز اس سے قبول نہیں کیا جائے گا،
اور وہ آخرت میں خسارہنقصان
اُٹھانے والوں میں سے ہو گا۔
اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
۱۳۸۔
اللہ کا رنگ (یعنی اسلام/سلامتی
حاصل کرنے کا فیصلہ) ہے
اور اللہ سے زیادہ بہتر رنگنے والا کون ہے،
اور ہم اسی کے لئے نوکر ہیں۔

۱۳۹۔
کہہ دے کیا تم ہم سے
اللہ کے بارے میں حجت کرتے ہو
اور وہ ہمارا رب اور تمہارا رب ہے،
اور ہمارے اعمال ہمارے لئے ہیں
اور تمہارے اعمال تمہارے لئے ہیں۔
اور ہم اسی کے لئے مخلص ہیں۔
مسلمانوں اور غیر مسلموں کے لیے عربی لفظ جہاد ایک تنازعہ اور الجھن کا باعث ہے، جسے زیادہ تر میڈیا میں منفی طور پرفروغ کیا جاتا ہے۔ یہ لیکچر جو تین دوسرے لیکچرز (قتل، حرب/جنگ اور رہبانیہ/دہشت گردی) سے ایک سلسلہ وار ربط رکھتا ہے، ایک بار اور ہمیشہ کے لیے اللہ کی کتاب کے مطابق جہاد کی تفہیم کو پیش کرتا ہے، اور مسلمانوں (جو امن کے خواہاں ہیں) کو صحیح نشاندہی فراہم کرتا ہے۔ اللہ کے سامنے سر تسلیم خم کرنا)، آیات کے ساتھ غیر مسلموں اور مسلمانوں میں یکساں طور پر رائج غلط تصورات کو ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

#Sachwala #Exmuslim #MuhammadShaikh #sachwalaexposed
#exmuslims #pakistanimulhid #LeftIslam #Islam #Quran #IndianExMuslim #MuslimvsNonMuslim #MuslimvsExMuslim #MuhammadCharacter #AnsweringIslam #ContradictionInQuran #QuranicContradiction #IslamicContradiction #IndianMuslim #ExposeIslam #IslamicExtremism #ExMuslimvsMuslim #IndianExMuslimAdda

Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh

Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.

Видео Muhammad Shaikh Lecture - Jihad - 03/04 (2006) - Quran kya kehta hey канала MUHAMMAD SHAIKH
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
30 марта 2022 г. 14:54:21
00:31:46
Яндекс.Метрика