Загрузка...

By Fikar Bachpan aur Baba Talib Hussain Dard Kamal Dohra Bethak Akwal Production 📷

طالب حسین درد جھنگ کے علاقے کے ایک مشہور اور منفرد گلوکار تھے جو اپنی مخصوص آواز اور بےمثال شاعری کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے۔ انہوں نے جھنگ کی مقامی زبان میں دُوھڑوں اور گیتوں کے ذریعے اپنے جذبات اور علاقے کی ثقافت کو خوبصورتی سے پیش کیا۔ ان کے گانے نہ صرف مقامی لوگوں کے دلوں کو چھوتے تھے بلکہ پورے علاقے کی شناخت بن چکے تھے۔

طالب حسین کی گائی گئی شاعری میں سادگی، گہرائی اور حقیقت پسندی جھلکتی تھی۔ وہ اپنے دُوھڑوں کے ذریعے محبت، درد، جدائی، اور زندگی کے فلسفے کو اس انداز میں بیان کرتے کہ سننے والے خود کو اس میں ڈوبتا ہوا محسوس کرتے۔ انہیں راگ جوگ کا شہنشاہ مانا جاتا ہے ان کا فن آج بھی زندہ ہے اور ان کی تخلیقات ایک ورثے کے طور پر یاد رکھی جاتی ہیں انکے شاگردان میں انکے بیٹے عمران طالب اور ضیغم عباس شامل ہیں ان کے علاوہ اللہ دتہ لٹی ظہور احمد لوہار انکے کامیاب شاگر ٹھہرے 🤗👍🤲
#whattowatch #bethakakwal
#پنجابی_ادب_جھنگ #akwaledits #جوگ_دا_شہنشاہ #جوگ_دا_شہنشاہ❤✨ #talibhussaindrd #bazmy_adaab_khushab #talibhussaindard #talibhussaindardsongs #bethakakwal #jogdashshanshah #imrantalibdard #zahoorahmadlohar #allahdittalonaywala
Dont forget to like our Facebook page link👇

https://www.facebook.com/share/18w7v7rbE5/
Bethak Akwal Production District Talagang Chakwal Punjab 🤗

Видео By Fikar Bachpan aur Baba Talib Hussain Dard Kamal Dohra Bethak Akwal Production 📷 канала BethakAkwal
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки