zartaj gull
یہ فارم 47 کی پیداوار حکومت ہے انہیں کیا پتہ کے بجٹ کس طرح پیش کرنا ہے عوام کو کیا ریلیف دینا ہے ایک بات تو ظاہر ہے کہ انکا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کیونکہ اپنے حلقوں میں لوگوں کو کہتے ہیں کہ فارم 45 لیکر ائیں تب آپ کے کام کرینگے جس میں یہ جیتے ہی نہیں ہے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈر محترمہ زرتاج گل وزیر
Видео zartaj gull канала PTI UPDATES
Видео zartaj gull канала PTI UPDATES
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
10 июня 2024 г. 21:58:12
00:01:33
Другие видео канала