shah dola ke choohay ┃complete information in urdu
#duniainfo
more videos.......
》 Must be watch this video
https://youtu.be/pnQXjtbnY_k
》 Gujranwala History Ι Gujranwala city of. Panjab Pakistan
https://www.youtube.com/watch?v=dT6svdFdUz8
》 5g Internet in Future - 5G Technology Explained in Urdu / Hindihttps://www.youtube.com/watch?v=8HqClwGkw6Y
》 History of Khana Kaaba
https://www.youtube.com/watch?v=BPEeKbiFSyE
شاہ دولہ کے چوہے کی اصطلاح ان مخصوص بچوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو شاہ
دولہ کے مزار پر پائے جاتے ہیں، یہ مزار گجرات، پاکستان میں واقع ہے۔ سولہویں صدی عیسوی کے آخر میں بعہد اورنگزیب عالمگیر دولے شاہ نام کے ایک نیک اور برگزیدہ بزرگ گجرات کے نزدیک قیام پزیر ہوئے، دولے شاہ سہروردی سلسلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ انھیں پرندے اور جانور بہت پسند تھے۔ ایک حکایت کے مطابق کئی بار وہ اپنے پسندیدہ جانوروں کے سر پر ایک مٹی کی ٹوپی رکھ دیتے تھے اور ان کے سروں کو مکمل ڈھانپ کر رکھتے تھے۔ ان کا آستانہ عام لوگوں کے لیے ہر وقت کھلا رہتا تھا۔ بانجھ عورتیں ان سے دعا کروانے کے لیے دور دراز کے علاقوں سے حاضر ہوتیں تھیں۔ روایت ہے کہ دولے شاہ کی دعا سے وہ اکثر صاحبِ اولاد ہو جاتیں تھیں۔ بیشتر والدین پہلے بچے کو اس آستانے کے لیے وقف کر دیتے تھے۔ حکایت کی رو سے اگر والدین اس بچے کو دولے شاہ کے مزار پر وقف نہیں کرتے تھے تو ان کی ہونے والی ساری اولاد ہمیشہ چھوٹے سروالی ہی پیدا ہوتی تھی۔ روایت یہاں تک موجود ہے کہ اگر بچے کو اس آستانہ پر نہیں لایا جاتا تھا تو وہ بڑا ہو کر خود بخود یہاں پہنچ جاتا تھا۔ یہ بچے مختلف علاقوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزارہ کرتے تھے۔
Видео shah dola ke choohay ┃complete information in urdu канала Hafiz Imran Aasi Lovers

Показать
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
14 октября 2017 г. 17:29:34
00:15:37
Другие видео канала
life Story of Hazrat Shah Daulah Daryai Gujarati in urdu hindi-sufismshah dola ke choohay | Shah Dola darbar gujrat | complete hindi urdu documentaryWhat's Reality of Shah Dola Ke Choohay || The Rats Children of Pakistan || شاہ دولہ کے چوہے کی حقیقتHazrat Shah Shams Tabrizi Sabzwari || Documentary || Urdu || Mehrban AliPara 13 - Juz 13 Wa ma ubarri u HD Quran Urdu Hindi TranslationThe story of Hazrat kanwan wali sarkar r.a gujrat in urdu hindi-sufismReality of Baba Guru Nanak - Founder of Sikhism | Guru Nanak Ki HaqeeqatShah dola ke choohay || History of Dolay Shah Kay Choohay || Rats of Shah Doula Facts And MythSuni Unsuni | Stories with Anup Soni | Ep. 1 Shah Daule Ka Chuha | Saadat Hasan Manto | KahaniThe rat children | A documentary about Dpleh shah Chohay | Part 1Baba Farid ek Bhooka Jahil Alim aur Roti ki Shan | Allah wale ka waqia | Inspirational Moral StoryWisal e Amina RA | New Bayan 2021 | Emotional Bayan By Hafiz Imran Aasi OfficialSultan Bahoo Documentary | Hazrat Sultan Bahoo Complete Life History | Sultan ul ArifeenHazrat Shah Daula Aur Baba Guru Nanak ka Qissa/the story of Shah daula and Guru nanak in urdu-sufismFacebook par dosti k bad bartania ki Gori larki shadi krnay Pakistan pohanch gai,Fariduddin Ganjshakar Complete Documentary .(بابا فرید الدین گنج شکر)- History and Miracles | FareedNajam Shah New Bayan Full HD Video | Ali Ahmad Sabar Piya kaliyari India | REC BARKATI MEDIAMilad Ul Nabi SAW | New Bayan 2021 | Haleema Sadia AS By Hafiz Imran Aasi OfficialThe shrine of SHAH DAULA | Hazrat Shah Daulah Daryai Gujrati | SHAH DOLA DARBAR GUJRATDoctor Nilofar Ki Kahani - Subah Saverey Samaa Kay Saath, 04 March 2016