Загрузка...

حمل کے ساتویں مہینے میں یہ احتیاطیں لازمی کریں | 7th month pregnancy care #pregnancy

حمل کا ساتواں مہینہ ایک اہم اور حساس مرحلہ ہوتا ہے جہاں ماں اور بچے دونوں کی صحت کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ اس ویڈیو میں ہم 7th month of pregnancy کی 3 بنیادی احتیاطوں کے بارے میں بات کریں گے جو ہر حاملہ خاتون کو لازمی اپنانا چاہیے۔
⚕️ اس ویڈیو میں شامل اہم نکات:
مناسب آرام اور جسمانی مشقت سے پرہیز
preterm labor کی علامات کو پہچاننا
متوازن غذا اور مناسب پانی کا استعمال
یہ معلومات عام آگاہی (General Awareness) کے لیے ہیں۔ ہر مریض کی حالت مختلف ہوتی ہے، اس لیے اپنے معالج سے باقاعدہ مشورہ ضرور کریں۔
👨‍⚕️ مزید میڈیکل معلومات اور obstetrics updates کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔

#pregnancytips #pregnancycareinhindi #obstetrician #pregnancycare #antenatalcare #pregnancygift #pregnancyguide #pregnancyglow

Видео حمل کے ساتویں مہینے میں یہ احتیاطیں لازمی کریں | 7th month pregnancy care #pregnancy канала Dr Palwasha khan
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять