Загрузка...

surah TUL waqia || surah waqia_Al-waqia 2025_سورۃ واقعہ ـ

Surah waqiah Badi BA barkat surat hai
Skip skip bahut se fazil hai aur iski 96 ayat hai aur 3 ruko per Mushtamil hai حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کے جو ادمی ہر رات سورۃ الواقعہ پڑھے گا اسے کبھی فاقہ نہ ہوگا حضرت ابن حضرت مسعود رضی اللہ عنہما مرض الموت میں مبتلا تھے یعنی ان کی موت کا وقت قریب تھا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ان کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے فرمانے لگے کہ اگر میں تمہیں خزانے سے کچھ ادا کردوں تو کیسا ہے انہوں نے فرمایا مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا بعد میں تمہاری بچیوں کے کام ائے گا حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا میری بچیوں کے متعلق فقر و فاقہ سے ڈرتے ہو میں نے ان کو حکم دیا ہے کہ وہ ہر رات سورۃ واقعہ پڑھا کریں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ
جو ادمی ہر رات سورۃ واقعہ پڑھے گا وہ کبھی فقروفاقہ میں مبتلا نہیی ہو گا،

Видео surah TUL waqia || surah waqia_Al-waqia 2025_سورۃ واقعہ ـ канала Daily Quran tilawat 4k
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки