BAQIYATULLAH AJJ MATAMDARI 1445h |NEW NOHA 2024| (Choor Nana Ka Shahar Ko)-

BAQIYAT ULLAH AJJ MATAMDARI 2024 1445.
بسلسلہ آغازِ کربلا
چھوڑ ناناؐ کے شہر کو دخترِ حیدرؐ چلی
شاعر اہلبیت:شہزادہ نثار جھنڈوی
سوز و ترتیب:رضوان علی کراچی
بمقام:مسجد و امام بارگاہ سید الشہداء IRC عائشہ منزل فیڈرل بی ایریا کراچی
بروز:جمعرات
تاریخ:2024-7-4
سرپرست اعلیٰ سید یاسر حسین شاہ نقوی
سالار سید شبیر حسین زیدی
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت بقیۃاللّٰہ عج عزا خانہ زہراء۔ کراچی
ماتمداری ماتمی سنگت بقیۃاللّٰہ عج عزا خانہ زہرا ء کراچی
سرپرست اعلیٰ سید یاسر حسین شاہ نقوی
سالار سید شبیر حسین زیدی
شاعر اہلبیت: شہزادہ نثار جھنڈوی ، جواد علی جعفری
سوز و ترتیب:ذولقرنین حیدر نومی ٫ رضوان علی ، عظمت علی عظمی
آل پاکستان مرکزی ماتمی سنگت بقیۃاللّٰہ عج عزا خانہ زہرا ء کراچی
تمام عزاداران یا علی مدد
ماتمی سنگت بقیۃ اللّٰہ عج عزاخانہ زہرا کراچی کا نام مولا کے کرم سے
کسی تعارف کا محتاج نہیں، مگر ضروری ہے کہ جو ماتمی اب تک واقف نہیں ہیں وہ سنگت
کے بارے میں کچھ بنیادی باتیں جان لیں۔
جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ ماتمی سنگت بقیۃ اللّٰہ عج عزاخانہ زبرا کراچی شہر کراچی میں سبھی سے منفرد انداز ماتم رکھتی ہے کہ جسے لوگ ذکر کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ انداز قائد ماتمیاں خان تصدق حسین خان کربلائی (مرحوم) نے قائم کیا اور شہر لاہور سے پوری دنیا میں متعارف کروایا۔ اس وقت کراچی میں واحد ماتمی سنگت بقیۃ اللّٰہ عج (عزاخانہ زہرا کراچی ہی ہے کہ جو اس انداز ماتم کو بہتر طریقے سے قائم کیے ہوئے ہے۔ ہمارا اولین مقصد عزاداری امام حسین علیہ السلام قائم کرنا ہے۔ لہذا ہم بر ماتمی ساتھی سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہر پرسے کی صف ماتم میں آکر پرسہ دے ایام عزاداری کے علاوہ کے پرسوں میں اپنی شرکت یقینی بنائے۔
#matamdari
#sangat
#baqiyatullah
#azadari
#2024
#azakhanazeharakarachi
#duty
#matmisangat
#matmisangatbaqiyatullah
#Baqiyatullah
#noha
#kalam
#baqiyatullahajj
*YouTube channel: Matmi Sangat Baqiyat Ullah Aza Khana Zahra as
*Facebook page:All Pakistan Matmi Sangat Baqiyat Ullah "Official Page"
*TikTok: BaqiyatUllah official page
(Like Comment share and subscribe)
*New Duty 2024 Matmi Sangat Baqiyat Ullah ajj
@BaqiyatUllahMatamdari
Видео BAQIYATULLAH AJJ MATAMDARI 1445h |NEW NOHA 2024| (Choor Nana Ka Shahar Ko)- канала Baqiyat Ullah Matamdari

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
5 июля 2024 г. 16:10:07
00:29:41
Другие видео канала