Загрузка...

Minority Card Registration 2026 How to Apply | Minority Card Punjab Rs 10,500 Check Online

حکومتِ پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری (مسیحی، ہندو، سکھ اور دیگر) کے لیے ایک بہت بڑا اقدام کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مائنارٹی کارڈز کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ کر دی گئی ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے مستحق اقلیتی خاندانوں کو سہ ماہی 10,500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

اس ویڈیو میں آپ کو مکمل تفصیلات ملیں گی:

مائنارٹی کارڈ کے حصول کے لیے اہلیت کا معیار (Eligibility Criteria) کیا ہے؟

کونسے خاندان اس کے اہل ہیں اور PMT سکور کتنا ہونا چاہیے؟

مائنارٹی کارڈ آن لائن اپلائی (Online Apply) کرنے کا مکمل طریقہ۔

آفیشل پورٹل mcard.punjab.gov.pk پر رجسٹریشن اور لاگ ان کا طریقہ۔

Important Highlights From Official Ad:

درخواست گزار پنجاب کا رہائشی اور اقلیتی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC) اور موبائل نمبر لازمی ہو۔

خاندان کا سربراہ پنجاب کا رہائشی ہو۔

درخواست گزار کا PMT سکور 45 یا اس سے کم ہونا چاہیے۔

PMT سکور معلوم کرنے کے لیے قریبی NSER/BISP سنٹر سے رابطہ کریں۔

ہیلپ لائن نمبر: 1040

Видео Minority Card Registration 2026 How to Apply | Minority Card Punjab Rs 10,500 Check Online канала RYK TechLab
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять