LAHORI CHOLAY RECIPE (White Chickpeas) Lahori Chana Recipe - Chikar Cholay
#MominazKitchen #LahoriChannay #Cholay
Special Channa Masala https://youtu.be/NjV_s5AcItY
لاہوری چنے:
اجزاء:
1.سفید چنے باریک :ایک پاؤ
2. ثابت دھنیا: 1 ٹی سپون
3. سفید زیرہ: 1 ٹی سپون
4. ہری الائچی: 2
5. تیز پات: 1
6. پیاز: ایک درمیانی
7. آئل: 1/2کپ
8. ادرک لہسن پیسٹ: 2ٹیبل سپون
9. نمک:1+1/2ٹی سپون
10. لال مرچ پاؤڈر: 1/2ٹی اسپون
11. ہلدی :1/2 ٹی اسپون
12. چائنیز سالٹ: 1/2ٹی سپون
13. دہی :1/2 کپ
14. بیکنگ سوڈا :1 چٹکی
15. گرم مصالحہ پاؤڈر: 1/2ٹی سپون
16. کالی مرچ پاؤڈر :1/2 ٹی اسپون
17. پانی :3 + 1/2 کپ
18. کٹی لال مرچ :1/2ٹی اسپون
طریقہ:
سفید چنے رات بھر کے لیے بھگو دیں
اگلی صبح صاف پانی سے اچھی طرح دھو کر پریشر کوکر میں ابالنے کے لئے رکھ دے
پرشر کوکر میں 3 کپ پانی اور ایک چھوٹا چمچ نمک کا چنوں کے ساتھ ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے بوائل کر لیں
ثابت دھنیا اور زیرہ توے پر بھون کر گرائنڈ کر لیں
تیز پات اور چھوٹی الائچی بھی گرائنڈ کر لیں
پیاز کو باریک پیس لیں یا گرائنڈ کر لیں
اب دیگچی میں آئل گرم کریں اور پیاز ڈال دیں
جب لائٹ براؤن ہو جائے تو ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں
اب اس میں ہلکا سا پانی ڈالے اور ساتھ ہی نمک, لال مرچ پاؤڈر, کٹی ہوئی لال مرچ ,ہلدی ,چائنیز سالٹ اور بیکنگ سوڈا ڈال دیں
ہلکا سا بھون لیں اور پھر آدھا کپ دہی ڈال دیں
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے اور آئل اوپر آجائے تو اسے الگ کر لیں
اب اس میں ابلے ہوئے چنے پانی سمیت ڈال دیں
اچھی طرح مکس کریں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں اب اس میں پسا گرم مصالحہ ,کالی مرچ پاؤڈر ڈال دیں
پلیٹ یا ڈونگے میں نکال کر الگ کیا ہوا آئل شامل کریں اور پھر گرم نان یا پراٹھے کے ساتھ پیش کریں
Instagram ~ https://www.instagram.com/
Facebook ~ https://www.facebook.com/
Cook, eat & enjoy.
IF YOU LIKE THIS VIDEO PLEASE DO LIKE, SUBSCRIBE & SHARE it.
Subscribe My Channel : https://www.youtube.com/channel/UCi7kAc8XahooRwpwC6ic2GA?sub_confirmation=1
Видео LAHORI CHOLAY RECIPE (White Chickpeas) Lahori Chana Recipe - Chikar Cholay канала Mominaz Kitchen

Показать
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
Другие видео канала
![Chikar Choley | Hotel Waley Choley Recipe](https://i.ytimg.com/vi/0A142RMZpto/default.jpg)
![Restaurant Style Cholay Recipe | Chana Recipe | ناشتے والے چنوں کی ریسپی | BaBa Food RRC](https://i.ytimg.com/vi/krW3XZ9Zawg/default.jpg)
![Naseeb Murgh Channay Lahore | Chickpea Stew | Lahori Chanay | Chana Chole | Lahore Street Food](https://i.ytimg.com/vi/-e9yGgK9XfA/default.jpg)
![chickpeas Recipe | lahori kali mirch channay | anda chanay | murgh channay by jugnoo food](https://i.ytimg.com/vi/tHjjpVJwVhc/default.jpg)
![Chikar choley Recipe By Food Fusion (Ramzan Special Recipe)](https://i.ytimg.com/vi/f9Kl-1M6CU4/default.jpg)
![](https://i.ytimg.com/vi/qBylDvyvX4A/default.jpg)
![Lahori famous khoye wale chane | لاہوری کھوے والے چنے | khoye walay chanay recipe | Chana Nashta](https://i.ytimg.com/vi/4p7R3y3_0sU/default.jpg)
![Lahori Chikar Cholay original recipe | Lahori Chanay | اصل لاہوری چکڑ چھولے | BaBa Food](https://i.ytimg.com/vi/JON0R9ruOK8/default.jpg)
![Restaurant Style Cholay By Ijaz Ansari | ہوٹلوں میں بننے والے چھولے اب گھر میں بنائیں | Chana Masala](https://i.ytimg.com/vi/7P4D39OJR8g/default.jpg)
![Lahori Channa Recipe || Lahori Murgh Channa Recipe ||Suleman Hotel Commercial || Nashtay Waly Channy](https://i.ytimg.com/vi/UuaDc52Udb4/default.jpg)
![Goga Naqeebia Chanay Recipe | Goga Naqeebia Mutton cholay | Goga Naqeebia Murgh Chanay Recipe](https://i.ytimg.com/vi/gyr_3-G_Vns/default.jpg)
![Lahori Ande Chhole recipe by Abdullah Dar.#LahoriAnde #Chholerecipe](https://i.ytimg.com/vi/tWhaoFrYgUg/default.jpg)
![بازارجیسے لاہوری چھولےI Best Original Lahori Bazari Chanay I Lahori Cholay Recipe I Anday Chanay Lah](https://i.ytimg.com/vi/_LMTXhhYKAs/default.jpg)
![Lahori Cholay Recipe || لاہوری چھولے بنانے کا طریقہ|| chikar Cholay _ chana Cholay |Taimur A1 recipe](https://i.ytimg.com/vi/D2LyjmdhfrI/default.jpg)
![Lahori Cholay Recipe || Halwa Puri Waly Chany Restaurant Style || Street Food of Pakistan](https://i.ytimg.com/vi/ssEdLzEiT6c/default.jpg)
![Chikar Cholay Recipe Street Style | Lahori Chikar Cholay | Chana Masala – Flavour of Desi Food–Ep 61](https://i.ytimg.com/vi/bM0F8lL4zaE/default.jpg)
![Mashoor Lahori Murgh Cholay I Professional Naan Chanay Recipe At Home I Lahori Nashta Murgh Chana](https://i.ytimg.com/vi/W4xvOHbGjZo/default.jpg)
![Ustad Moota Murgh Chanay Recipe | Lahori chanay | Most Famous Channay](https://i.ytimg.com/vi/uaQGeVsJ5f4/default.jpg)
![Lahori Cholay Recipe By ijaz Ansari | لاہوری چھولے بنانے کا طریقہ | Breakfast Recipe |](https://i.ytimg.com/vi/enftD5py5RE/default.jpg)
![Lahori Cholay Recipe | Chikar Cholay | lahori food recipes | chana ka salan Urdu Hindi | BaBa Food](https://i.ytimg.com/vi/OuiQQYKI-74/default.jpg)