- Популярные видео
- Авто
- Видео-блоги
- ДТП, аварии
- Для маленьких
- Еда, напитки
- Животные
- Закон и право
- Знаменитости
- Игры
- Искусство
- Комедии
- Красота, мода
- Кулинария, рецепты
- Люди
- Мото
- Музыка
- Мультфильмы
- Наука, технологии
- Новости
- Образование
- Политика
- Праздники
- Приколы
- Природа
- Происшествия
- Путешествия
- Развлечения
- Ржач
- Семья
- Сериалы
- Спорт
- Стиль жизни
- ТВ передачи
- Танцы
- Технологии
- Товары
- Ужасы
- Фильмы
- Шоу-бизнес
- Юмор
Karachi me Rangers ka BIG action – Street crime gang ka sargana giraftar
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات پر شاہ فیصل کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے چھینے گئے دو موبائل فونز اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئی۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار ملزم شاہ فیصل کالونی، کورنگی، گلستانِ جوہر اور ملیر سمیت مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے، جبکہ اس کے خلاف مختلف تھانوں میں کئی مقدمات بھی درج ہیں۔
رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو برآمد شدہ سامان سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کارروائیاں جاری ہیں۔
#KarachiNews #Rangers #BreakingNews #StreetCrime #PakistanNews #LawAndOrder #CrimeControl #KarachiUpdate #SecurityForces #TrendingNews
Видео Karachi me Rangers ka BIG action – Street crime gang ka sargana giraftar канала CITY247NEWS_HD

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
Вчера, 1:55:33
00:01:07
Другие видео канала