Загрузка...

"Chicken Steam Roast Recipe || اتنا نرم کہ زبان بھی پھسل جائے اور شادیوں پر بننے والا بھول جاو گے

Chicken Steam Roast Recipe
دوستو!
آج آپ دیکھیں گے ایک ایسی دیسی چکن اسٹیم روسٹ ریسپی
جو نہ صرف نرم و ملائم ہے بلکہ زبان، دل اور معدہ — تینوں کو خوش کر دے گی!

ہم نے پانچ کلو چکن کو چار گھنٹے میرینیٹ کیا
پھر اسے ایسا سنہرا رنگ دیا جیسے دلہے نے شیروانی پہنی ہو
اور جب بھاپ میں دم دیا، تو نکلا ایک رشمی چکن فنکار!

ویڈیو میں مزاح اورذائقہ سب کچھ ہے
تو پلیز ویڈیو دیکھیں، دل کھول کے لائک کریں
اور سبسکرائب ضرور کریں — کیونکہ چکن تو چلا جائے گا،
پر آپ کی محبت باقی رہنی چاہیے!

اجزاء، ٹپس، اور مکمل تفصیل ویڈیو میں موجود ہے۔
کمنٹ میں بتائیں کہ Steam Roast زیادہ پسند آیا یا ویڈیو کا مزاح؟

Hashtags:
#ChickenSteamRoast
#DesiChickenRecipe
#FunnyCooking
#RohiwalCooking
#PakistaniFood
#UrduCooking
#ZaiqaDarRoast
#ChickenLovers
#EasyDesiRecipe
#ComedyCooking
#SteamRoastMagic
#HomeCookingWithFun
#J10C #RafaleJet #PakistanAirForce #IndianAirForce #FighterJetFun #JetRoast #FunnyJetReference #RoastLikeRafale #JetSpeedCooking
#CivilEngineerStyle #BrickByBrick #DesiEngineer #CookingConstruction #FoodArchitecture #EngineerRoast #FunnyCivilEngineer
Music;
Creative Commons — Attribution 3.0 Unported — CC BY 3.0
Music promoted by Copyright Free Music - Background Music For Videos 👉

Видео "Chicken Steam Roast Recipe || اتنا نرم کہ زبان بھی پھسل جائے اور شادیوں پر بننے والا بھول جاو گے канала Rohiwal Cooking
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки