Sukkur Police Action l Sindh Police l Operation Against Crime
سکھر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن۔
سکھر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گذشتہ ایک ماہ کے دوران ہونے والے پولیس مقابلوں میں چار ڈاکو ہلاک جبکہ 24ڈاکو زخمی ہوئے۔علاوہ اذیں ان کاروائیوں کے نتیجے میں21 ڈاکو گرفتار جبکہ کچے کے علاقے میں جاری آپریشن کے دوران4مغویان کو ڈاکووں کے چنگل سے صحیح سلامت بازیاب کرایا گیا۔پولیس نے ریکی، نگرانی، انٹیلی جنس کلیکشن اور ٹارگیٹڈ بیس کاروائیوں کے نیتجے میں مختلف علاقوں سے 34 اشتہاری اور59مفرور ملزمان کو بھی گرفتارکیا۔اسی طرح غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود سمیت منشیات اور شہریوں چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کیں۔ ایس ایس پی سکھر نے اپنے دفتر میں ایک تقریب کے دوران ڈاکووں سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز ان کے حقیقی مالکان کے حوالے کیں۔
#Crime #socialresponsibility #SayNoToGuns #ShukriyaSindhPolice #BuildingForBetter #SindhPoliceZindabad #policeofficer #SayNoToDrugs #Awareness #Sindh #PoliceNews #AtYourService #SindhPolice #illegally #crimefiction #crimescene #KarachiPolice #Karachi #drugfree #sukkur #Sukkur #SukkurIBA #SukkurCity #sukkursindh #police #policecar #policeman #policeofficer
Видео Sukkur Police Action l Sindh Police l Operation Against Crime канала Sindh Police

Sindh Police sindh police dmc digital media karachi police Hyderabad police sukkur police IG Sindh Police Additional IGP DIG SSP SP ASP DSP INSEPCTOR Sub Inspector ASI Contable Clerk Jobs Sindh Police Jobs Jobs in Sindh Police Sindh Police DMC digital media cell media cell cpo sindh central police office sindh police official sindh police web tv ssu web web tv sindh police social media social media police
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
3 февраля 2023 г. 14:11:04
00:01:09
Другие видео канала