Sawal Jawab | Session 79 | Check Description for your Questions 👇👇👇| Mufti Rasheed Official.
مفتی صاحب! ایک ریکویسٹ ہے، وہ یہ کہ ہم نے مفتی طارق مسعود صاحب سے سنا ہے کہ دعائے قنوت واجب نہیں، سنت مؤکدہ ہے۔ اگر آپ کوئی بھی دعا جو قرآن و حدیث میں ہے پڑھ لیں تو واجب ادا ہو جائے گا، یعنی دعا پڑھنا واجب ہے، دعائے قنوت سنت مؤکدہ ہے۔ اس پر آپ ایکسپلین کریں پلیز۔
حضرت میرے تایا ہم سے بات چیت نہیں کرتے، فون بھی نہیں اٹھاتے اور ہم نے بات کرنے کی کوشش چھوڑ دی ہے، تو کیا گناہ ہوگا، عید پر بھی نہیں آتے، کیا کروں۔
عورتوں کے غسل کرنے کا طریقہ بتا دیں، بہشتی زیور میں مولانا اشرف علی تھانوی نے چار فرض لکھے ہیں، کیا وہ صحیح ہیں؟ جو چوتھا فرض ہے اس کے بارے میں سمجھا دیں۔
مفتی صاحب! اگر نماز میں رکوع نہیں کیا یعنی کہ پہلی رکعت میں اگر میں نے رکوع نہیں کیا اور مجھے سجدے میں یا پھر دوسری رکعت میں یاد آیا تو اب میں کیا کروں؟ سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی؟ حسن، فتح پور، انڈیا سے۔
اللہ بچائے مفتی صاحب، کوئی نیکی کا کام کرتے ہیں تو یہ وسوسہ آتا ہے کہ کہیں ریاکاری تو نہیں ہو رہی۔ مفتی صاحب، رہنمائی فرمائیں۔
حضرت سلیمان جب چاہیں چیونٹیوں سے کیسے بات کر سکتے تھے ؟
علماء سو كن علماء کو کہا جاتا ہے؟ برائے مہربانی علماء سو کی تشریح فرما دیں۔
سجدہ سہو کتنے طریقے کا ہے۔ کچھ کہتے ہیں کہ پوری تشہد پڑھ کر بائیں طرف سلام پھیر کر دو سجدے کرو اور پھر سلام پھیر دو دوباره پوری تشہد پڑھنے کی ضرورت نہیں ۔ مفتی صاحب وضاحت
مفتی صاحب میری زبان میں لکنت ہے کوئی عمل بتادیجیے
اگر کتا مسجد میں آجائے تو کیا مسجد کو پاک کتنا ضروری ہے؟
مفتی صاحب ہمارے فلیٹ کی مسجد 1 فلور پر ھے اور نیچے ایک کمرہ ہے اس ہی عمارت میں
مصلہ 1 فلور پر ھے اب جگہ کی تنگی کی وجہ سے 2 فلور پر ایک کمرہ تعمیر کیا جارہا ہے اب مسئلہ یہ سمجھ میں نہیں آرہا ھے کے مصلہ کس فلور پر ہونا چاہیے ؟؟
مفتی صاحب، آپ خیر و عافیت سے ہیں ؟ شوہر اگر بیوی کو حالت حمل میں طلاق دیتا ہے، کیا طلاق ہوجاتی ہے ؟
اسلام و علیکم مفتی صاحب اگر کوئی کسی کو نماز پرھنے کی دعوت دی تو اگلا انسان کہے یار نہیں پڑھنی ساتھ ہی کہہ دی انشاء اللہ پرهو گا تو کیا اس سے انسان کافر تو نہیں ہو جاتا
مفتی صاحب جمہ المبارک کے خطبے کے دوران نماز پڑھنا کا کیا حکم ہے دلائل سے بتا دیں اہل حدیث حضرات اس سے بہت سی احادیث پیش کرتے ہیں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نوافل ادا کر سکتے ہیں
میرا نام ندیم جان ہے میرا تعلق بلوچستان ضلع نوشکی سے ہے میرے سوال ہے کے میں ایک نماز کو بار بار پڑتا ہو ہر نماز کو تقریباً 5 یا 4 بار پڑتا ہو دل میں خیال آتا ہے ہے آپ کی نماز قبول نہیں ہوہی ہے میں واپس پڑتا ہوں دل میں خیال آتا ہے آپ نے اللہ اکبر نہیں کہا ہے میں دل میں خیال آتا ہے ہے آپ نے ایک سجدہ کیا ہے اگر میں جماعت میں نماز پڑہوں پر بھی خیال آتا ہے ہے آپ نے الله اکبر نہیں کہا ہے دل میں خیال آتا ہے آپ نے نماز میں کچھ بات کہا ہے دل میں خیال آتا ہے آپ نے سورۃ الفاتحہ کو غلط پڑا ہے اور دوسری رکعت میں کوئی بھی سورۃ پڑہوں پر بھی خیال آتا ہے آپ نے غلط پڑا ہے مفتی صاحب میں بہت پریشان ہو میں کیا کرو؟
دوسرا سوال یہ ہے میرا وضو ایک گھنٹہ بھی نہیں رکتا ہے میں کیا کرو کیا
میں معذور کی لسٹ میں شامل ہو یا نہیں استنجاء میں بار بار خیال آتا ہے آپ کے گیس نکلی استنجاء میں تقریباً مجھے 30 مٹ لگتی ہے میں کیا کرو قطرا بھی آتا ہے کیا قطرا میں غسل کرنی ہے یا نہیں ان سوالوں کا جواب تفسیر سے دینا
Видео Sawal Jawab | Session 79 | Check Description for your Questions 👇👇👇| Mufti Rasheed Official. канала Mufti Rasheed Official

Islamic sawal jawab Quiz Online islamic sawal jawab What does Sawal Jawab mean? Islamic sawal jawab Urdu Islamic sawal jawab in Urdu online Deeni sawal jawab Urdu Jadeed masail ka hal Asan fiqhi masail Jadeed Fiqhi Masail aur unka hal Islami masail Islamic masail in Urdu Aorat ka eyebrows aor upper lips banwana l Masail Ka Hal |Solve Your Problems
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
24 мая 2025 г. 18:30:06
00:06:44
Другие видео канала