Загрузка страницы

کراچی میں کچرے کا مسئلہ اور گاربیج کین کی کوششیں

کراچی کا شمار دنیا کے ایسے شہروں میں ہوتا ہے، جہاں معیار زندگی انتہائی پست ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے سن دو ہزار انیس میں کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ایک سو چالیس شہروں کی فہرست میں کراچی کا نمبر ایک سو چونتیسواں رہا۔ کراچی کا ایک بڑا مسئلہ کچرا بھی ہے۔ کراچی شہر کے نواح میں کچرے کے پہاڑ پانچ سو ہیکٹر تک رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ اس مسئلے سے سبھی پریشان ہیں لیکن ایسے افراد کم ہی ہیں، جو اس سے نمٹنے کی کوششوں میں ہیں۔ تین برس قبل احمد شبر نے فیصلہ کیا کہ وہ اس ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ کریں گے۔ انہوں نے گاربیج کین نامی ایک تنظیم کی بنیاد رکھی تاکہ کچرے کو ٹھکانے لگانے کے لیے ماحول دوست طریقے متعارف کرائے جا سکیں۔

Karachi is one of the world’s least livable cities (134th in a list of 140 cities), according to a study carried out by the Economist Intelligence Unit (EIU) in 2019. One of the biggest problems is waste management. A start-up company tries to promote an environment-friendly way to clean the city. But it faces the relentless mafia

Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal

Видео کراچی میں کچرے کا مسئلہ اور گاربیج کین کی کوششیں канала DW Urdu اردو
Показать
Комментарии отсутствуют
Введите заголовок:

Введите адрес ссылки:

Введите адрес видео с YouTube:

Зарегистрируйтесь или войдите с
Информация о видео
31 января 2020 г. 17:00:04
00:04:16
Другие видео канала
انڈونیشیا میں کچرے کو ٹھکانے لگانے والی مشین | DW URDUانڈونیشیا میں کچرے کو ٹھکانے لگانے والی مشین | DW URDUکراچی میں سرسبز مقامات کیوں غائب ہو رہے ہیں؟ | Why Green spaces of Karachi are vanishing?کراچی میں سرسبز مقامات کیوں غائب ہو رہے ہیں؟ | Why Green spaces of Karachi are vanishing?امریکی مگرمچھ کے چمڑے کی مانگ - فیشن کی منڈی سے مگرمچھ خطرے میں | DW Urduامریکی مگرمچھ کے چمڑے کی مانگ - فیشن کی منڈی سے مگرمچھ خطرے میں | DW Urduنوجوان اپنے دل کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟ | DW Urduنوجوان اپنے دل کی صحت کا خیال کیسے رکھیں؟ | DW UrduIndus dolphins in SukkurIndus dolphins in Sukkurپٹ سن سے بنا گولڈن بیگ - ایک ماحول دوست ایجادپٹ سن سے بنا گولڈن بیگ - ایک ماحول دوست ایجادپاکستان کی مٹتی ہوئی مرطوب زمینیں انسانوں اور دیگر جانداروں کو کیسے متاثر کریں گی | DW Urduپاکستان کی مٹتی ہوئی مرطوب زمینیں انسانوں اور دیگر جانداروں کو کیسے متاثر کریں گی | DW Urduپرانے بيکار ٹائر، انتہائی کارآمد شےپرانے بيکار ٹائر، انتہائی کارآمد شےکتوں کا گوشت فروخت کرنے کا کاروبار | DW Urduکتوں کا گوشت فروخت کرنے کا کاروبار | DW Urduآلودہ پانی کی صفائی کا قدرتی نظامآلودہ پانی کی صفائی کا قدرتی نظامDW Urdu | پاکستان میں ماحول دوست طرز تعمیر سے بنے سستے مکاناتDW Urdu | پاکستان میں ماحول دوست طرز تعمیر سے بنے سستے مکاناتپاکستانی چاول، مگر فروخت کا لیبل ’میڈ ان انڈیا‘ کیوں؟پاکستانی چاول، مگر فروخت کا لیبل ’میڈ ان انڈیا‘ کیوں؟چین کے سرحدی تنازعات کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ | DW Urduچین کے سرحدی تنازعات کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ | DW UrduDW Urdu| افغانستان میں تیزی سے ترقی کرتی ٹیکسٹائل کی صنعتDW Urdu| افغانستان میں تیزی سے ترقی کرتی ٹیکسٹائل کی صنعتجانور جسے درد محسوس نہیں ہوتا | DW Urduجانور جسے درد محسوس نہیں ہوتا | DW Urduپاکستانی عوام کو پلاسٹک بیگز اتنے زیادہ پسند کیوں ہیں؟پاکستانی عوام کو پلاسٹک بیگز اتنے زیادہ پسند کیوں ہیں؟انڈونیشیا کی ایکو مسجد: مذہب بھی ماحول دوست | Indonesia's Eco Mosqueانڈونیشیا کی ایکو مسجد: مذہب بھی ماحول دوست | Indonesia's Eco Mosqueوزیرستان کی اولین خاتون صحافی | DW Urduوزیرستان کی اولین خاتون صحافی | DW Urduعقاب کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ، فلمایا کیسے جائےعقاب کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ، فلمایا کیسے جائے
Яндекс.Метрика