Загрузка...

Make Free Web Apps and share with world | Urdu AI

How to make Web Apps for free?

آج کے دور میں، ویب ایپ بنانا کسی ایکسپرٹ کا کام نہیں رہا – اب آپ بھی بغیر کوڈنگ سیکھے
آسان HTML، CSS اور JavaScript کے ذریعے اپنی سادہ ویب ایپ بنا سکتے ہیں!

💡 آپ بنا سکتے ہیں:
• ✅ رزلٹ کارڈ جنریٹر
• ✅ اٹینڈنس ٹریکر
• ✅ کیلکولیٹر
• ✅ ٹو-ڈو لسٹ

یہ ایپس آپ اپنی ضرورت کے لیے بھی بنا سکتے ہیں اور بیچ کر آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔



ویب ایپ لانچ کرنے کے 5 آسان مرحلے:

1️⃣ سوچیں اور آئیڈیا بنائیں
2️⃣ Urdu Ai Code لکھ کر پرومپٹ حاصل کریں 👉 www.urduai.org/chat
3️⃣ کوڈ جنریٹ کریں Gemini پر 👉 https://gemini.google.com/app
4️⃣ فائل Save کریں: index.html
5️⃣ GitHub پر اپلوڈ کریں 👉 https://github.com اور دنیا سے شئیر کریں!



🌐 Live Demo کے لیے Web Link:
آپ کی ایپ کچھ ایسی ہو سکتی ہے:
https://urduaiorg.github.io/result/

#urduai #webapplication #AIInUrdu #HTML #CSS #ResultCardGenerator #GeminiAI #GitHubPages #UrduTech #LearnWithAI

Видео Make Free Web Apps and share with world | Urdu AI канала Urdu Ai
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки