Загрузка...

وَرڈ- فیتھ موومنٹ اور تصورِ انسان

وڑد فیتھ موومنٹ اگرچہ بہت زیادہ مقبول ہے، اِس تحریک کے اُستادوں کا زیادہ تر مقصد لوگوں کو خوش کرنا، اُن کی من پسند باتیں کریں اور اِس کی بدولت اپنی کلیسیا میں زیادہ لوگوں کو شامل کرنا ہوتا ہے۔ ورڈ فیتھ موومنٹ کے اُستاد بڑے پیمانے پر کلامِ مُقدس کے بہت سارے حوالہ جات کی غلط تفیسر کرتے ہیں اور اُنہوں نے بہت ساری نئی اصطلاحات کو متعارف کروایا ہے۔ یہاں پر ہم ورڈ فیتھ موومنٹ کی طرف سے تصورِ انسان کی غلط تفسیر کا جائزہ لیتے ہوئے اُس کی درست تفسیر کو بھی دیکھیں گے۔

Видео وَرڈ- فیتھ موومنٹ اور تصورِ انسان канала Calvary Evangelical Apologetics Society
Яндекс.Метрика
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки
Страницу в закладки Мои закладки
На информационно-развлекательном портале SALDA.WS применяются cookie-файлы. Нажимая кнопку Принять, вы подтверждаете свое согласие на их использование.
О CookiesНапомнить позжеПринять