Загрузка...

How to use the PraDigi WhatsApp Bot? | #SayHiToPraDigi

کیا آپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو معلوم کرنا چاہتے ہیں؟

اپنی علاقائی زبان میں پراڈیجی واٹس ایپ بوٹ پر شامل ہو اور مختلف قسم کی تفریحی موضوعاتی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہو نے کے لیے اور بہت ساری تخلیقی سرگرمیاں حاصل کرنے کے لیے کسی بھی وقت اور کہیں بھی ان آسان اقدامات پر عمل کریں!

نمبر محفوظ کرنا نہ بھولیں۔ چلئے وہاں ملتےہیں! 😀

919971248518+ پر ایک 'Hi' بھیجیں اور آج ہی تخلیقی کمیونٹی / گروپ میں شامل ہوں!

آپ پراڈیجی واٹس ایپ بوٹ کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے لیے اس لنک کا بھی استعمال کر سکتے ہیں:

https://wa.me/message/WR6KZXAWQDEDG1

#پراڈیجی کو Hi کہیں۔

Видео How to use the PraDigi WhatsApp Bot? | #SayHiToPraDigi канала Pratham Open School Urdu
Страницу в закладки Мои закладки
Все заметки Новая заметка Страницу в заметки