سپین میں پاکستانی مزدوروں کی بڑھتی مشکلات | DW Urdu
کینو اور مالٹے کی پیداوار کے لیے مشہور ہسپانوی علاقے ویلینسیا میں مقامی اور مہاجر مزدور کورونا وائرس سے پیدا شدہ بحران کے باعث بے روزگار اور پریشان ہیں۔ ان میں پاکستانی تارکین وطن مزدور بھی شامل ہیں۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ
یورپی ملک اسپین کے علاقے ویلینسیا میں مالٹے اور کینو کے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کو کوڈ انیس نے معاشی طو پر بری طرح متاثر کیا ہے۔ عمران اور فرقان کا تعلق پاکستان سے ہے جو انہی باغات میں کام کرتے ہیں۔ اب تک یہ مالٹے کا سیزن ختم ہوتے ہی شہر میں متبادل ملازمتیں تلاش کر لیتے تھے۔ مگر رواں برس کورونا وائرس کے سبب پیدا شدہ بحران کے باعث یہ دونوں کئی مہینوں سے بے روزگار ہیں۔
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_confirmation=1
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
Видео سپین میں پاکستانی مزدوروں کی بڑھتی مشکلات | DW Urdu канала DW Urdu اردو

Показать
Комментарии отсутствуют
Информация о видео
Другие видео канала
ری سائیکلر مین | DW Urdu | Recycling Heroکيا سمندری لہريں توانائی کی قلت دور کر سکتی ہيں؟ | DW Urduکنکریٹ کے سمندر میں سرسبز جزیرےہندوستان میں تغلق سلطنت کا دور I DW Urduمیونخ کا مارین سکوائر، رازوں سے بھرا ایک تاریخی مقام | DW Urduپاکستانی ايپ، دنيا بھر ميں بہروں کے ليے اميد کی کرن | DW Urduتوانائی کے اعتبار سے خودکفیل گاؤں | DW Urduتنکوں سے دست کاری کے شاندار نمونے | DW Urduبغير بليڈ والے چھوٹے ونڈ ٹربائن | DW Urduپرانے کمپیوٹرز کے کاروبار کی بڑھتی مانگ | DW Urduمراکش نژاد بیلجیئن یوٹیوب اسٹار کی اسلاموفوبیا کے خلاف جنگ | DW Urduاٹلی نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی کیوں لگائی؟ I DW Urduپاکستان میں سرد ممالک سے ہجرت کرکے آنے والے پرندوں کی آمد کیوں کم ہو رہی ہے؟ | DW Urduدہلی سلطنت کے کس سورما کو سکندر ثانی کہا جاتا ہے؟ I DW Urduہمارا ڈیٹا آخر ہیک کیسے ہو جاتا ہے، اور اس سے بچیں کیسے؟بہاولپور کی قدیم اور عظیم الشان جامع مسجد الصادق | DW Urduگھڑ نیزہ بازی پاکستان کا ایک تاریخی و روایتی کھیل | DW Urduسیماگلوٹائیڈ کا ٹيکہ، وزن کم کرنے کا موثر علاج | DW Urduشیشیے اور پلاسٹک کی بوتلوں سے بنے ماحول دوست گھر | DW Urduجب تیمور لنگ نے دہلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دی I DW Urduسورج کی شعاعیں زندگی کے لیے اہم کیوں ہیں؟ | DW Urdu