ایک طالب علم اور کتاب کا واقعہ ایک دلچسپ واقعہ
طالب علم کو اللہ جزائے خیر دے واقعی کتاب نے پاگل دیا تھا
اللہ پاک ان سب کو مسکراتا رکھے اور تمام مظلوم انسانوں کی مدد کرے
*"کیا تم نے اللّٰه کو دیکھا ہے؟"*🤔
"ہاں بہت دفعہ۔۔۔۔"🫠
"کب؟"
"جب وہ میری پردہ پوشی فرماتا ہے،
جب وہ مجھے رزق عطا کرتا ہے اور جب میں ٹوٹ کر بِکھر جاؤں تو اپنی محبت سے جوڑ دیتا ہے!!
*کس نے کہا اللّٰه نظر نہیں آتا؟*
ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کوئی اور نظر نہیں آتا
اللّٰه تو ہمیشہ ہمارے ساتھ ہی ہوتا ہے،
دور تو ہم اُس سے چلے جاتے ہیں۔"
مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ
Видео ایک طالب علم اور کتاب کا واقعہ ایک دلچسپ واقعہ канала Islam official rashid

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
15 мая 2025 г. 23:57:04
00:02:20
Другие видео канала