Use of Trichoderma harzianum (Crop Care) in Cotton Crop #cotton #fusariumwilt #wiltdisease #organic
Crop Care (trichoderma harzianum)
پاکستان کی زراعت میں ایک
نئی انقلابی ٹیکنالوجی
فنگس کی بیماریوں کے خلاف بہتر تدارک
پیداوار میں 10 فیصد سے 40 فیصد تک اضافہ
Crop Care ایک فائدہ مند پھُپوند(Trichoderma harzianum) پر مشتمل پراڈکٹ ہے ٹرائیکو ڈرما زراعت میں ایک قدرتی کھاد، (Bio-fungicide) اور (Bio-stimulant) کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو زمین کی زرخیزی فصلوں کی پیداوار اور (fungus) بیماریوں کی تدارک میں ایک کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔
ٹرائیکوڈرما زمین میں موجود قدرتی اور کیمیائی کھاد یعنی فاسفورس، نائٹروجن، پوٹاش اور زنک، کیلشیم، مینگنیز، آئرن کی فراہمی کو بڑھا دیتا ہے جس سے پیداوار میں 10 فیصد سے 40 فیصد تک اضافہ کرتا ہے اچھی زمین میں ٹرائیکوڈرما کی استعمال سے 40 فیصد تک اضافی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹرائیکو ڈرما کو سیڈ ٹریٹمنٹ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں جو بیج کی 100 فیصد اگاؤ کو یقینی بناتا ہے اور ابتدائی (fungus) بیماریوں کو کنٹرول کرتا ہے۔
ٹرائیکو ڈرما کو مختلف (fungus) کی بیماریوں کی تدارک کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں خصوصاً جڑوں کی زیادہ تر بیماریوں کو کنٹرول کرتا ہے
ٹرائیکو ڈرما ایک ایکو فرینڈلی پراڈکٹ ہے جو کہ تمام فصلوں میں یکساں استعمال کر سکتے ہیں
Fusarium
oxysporum f. sp. vasinfectum, Rhizoctonia solani, Pythium and Phytophthora , Alternaria spp., Sclerotinia sclerotiorum
جس سے کپاس کی فصل میں جھڑ کی خطرناک بیماریوں کا روکتھام کرتی ہے جیسا کہ کپاس کی مرجاؤ، جلساو اور جڑ کی بیماریوں کی روکتھام کرتا ہے۔
Trichoderma harzianum is an effective biological control agent for managing fungal diseases in cotton crops.
Fusarium wilt
Rhizoctonia Root Rot
Pythium and Phytophthora Root Rot
Alternaria Leaf Spot
Sclerotinia Wilt
Видео Use of Trichoderma harzianum (Crop Care) in Cotton Crop #cotton #fusariumwilt #wiltdisease #organic канала Green Agri Marketing

Комментарии отсутствуют
Информация о видео
22 мая 2025 г. 15:13:12
00:00:39
Другие видео канала